جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

3 مہینے پہلے
A A
Trump claims complete control over the Strait of Hormuz.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے، جبکہ ایران پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران مسلسل جھوٹ بول رہا ہے، اس لیے انہیں ایرانی حکومت کی بات پر اعتماد نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جیورجینا روڈریگز سے شادی

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اب مشرق وسطیٰ کا غنڈہ نہیں رہا۔امریکی صدر نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انہوں نے سیکرٹ سروس کی ہدایت پر اپنا طیارہ تبدیل کیا۔ ان کے مطابق سکیورٹی حکام کو کسی ممکنہ خطرے کا خدشہ تھا، جس کے باعث طیارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.
تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026
Israel unveils new cruise missile with a 1,000-pound warhead
تازہ ترین

اسرائیل کا ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وارہیڈ رکھنے والا نیا کروز میزائل متعارف

12 نومبر , 2026
SpaceX has secured a major project to integrate military and commercial satellite networks.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کو فوجی اور تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورکس ملانے کا اہم منصوبہ مل گیا

12 نومبر , 2026
Anchor Rabia Murder Case Initial Analysis of Accused's Mobile Completed
پاکستان

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل

12 نومبر , 2026
Questions on Asad Mahmood's financial statements, alleged discrepancies in assets and income
تازہ ترین

اسعد محمود کے مالیاتی گوشواروں پر سوالات، اثاثوں اور آمدن میں مبینہ تضادات

12 نومبر , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi meets Iranian President Masoud Pezeshkian.

محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026
Israel unveils new cruise missile with a 1,000-pound warhead

اسرائیل کا ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وارہیڈ رکھنے والا نیا کروز میزائل متعارف

12 نومبر , 2026
SpaceX has secured a major project to integrate military and commercial satellite networks.

اسپیس ایکس کو فوجی اور تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورکس ملانے کا اہم منصوبہ مل گیا

12 نومبر , 2026
Anchor Rabia Murder Case Initial Analysis of Accused's Mobile Completed

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In