بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی 20 سیریز کا آج سے آغاز، پاکستان اور زمبابوے مدمقامل

11 مہینے پہلے
A A
سہ ملکی 20 سیریز کا آج سے آغاز، پاکستان اور زمبابوے مدمقامل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد شاہینوں کو نئے چیلنج کا سامنا ہے، سہ ملکی ٹی سیریز کا آغاز آج سے ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے، سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے خامیوں کو دور کرنے کے لیے بھرپور پریکٹس کی، علاوہ ازیں سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، ادھر سری لنکا کے دو کھلاڑی طبیعت خراب ہونے پر وطن واپس روانہ ہو گئے۔
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا اور فرنینڈو واپس وطن روانہ ہوئے، چارتھ اسالنکا کی جگہ داسن شناکا سری لنکا ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے کا فائدہ ہو گا، سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں گے۔
سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے، ون ڈے والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے کہا ہے کہ اپنی ٹیم کی صلاحیتیں بڑھانے پر کام کر رہے ہیں، ٹرائی سیریز کے فائنل تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

موضوعات : #pakvssl#pakvszimmatcht20trinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final
اہم ترین 3

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting in pursuit of England's target of 242 runs.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن سامنے آ گئی

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔