بدھ , 8 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہد آفریدی کے کراچی سے اسلام آباد منتقل ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

3 مہینے پہلے
A A
The reason behind Shahid Afridi's move from Karachi to Islamabad has been revealed.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے چند ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے۔
شاہد آفریدی نے یہ بھی واضح کیا کہ ماضی میں اہم حکومتی عہدوں کی پیشکش کی گئی لیکن ہمیشہ ایسی ذمہ داریوں سے گریز کیا اور ابھی بھی فی الحال سیاست میں نہیں آرہا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان اور پاکستان کرکٹ نے دنیا بھر میں عزت، مقام اور شناخت دی، خواہش ہے کہ پاکستان کرکٹ اور ملک کو کچھ واپس لوٹا سکوں۔
واضح رہے کہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فتح میں شاہد آفریدی نے سیمی فائنل اور فائنل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
بعد ازاں 2011 کے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے شاہد آفریدی کی قیادت میں سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

موضوعات : crickterformercaptanislamabadkarachishahidafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The second phase of PSL begins in Karachi today
تازہ ترین

پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آج کراچی میں آغاز

8 اپریل , 2026
US-Iran talks likely to be held in Islamabad on Friday
تازہ ترین

امریکا ایران کے مذاکرات جمعہ کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان

8 اپریل , 2026
Islamabad is the center of global diplomacy, Iran-US talks to be held on April 10
اہم ترین 3

اسلام آباد عالمی سفارتکاری کا مرکز ،ایران ،امریکا مذاکرات 10اپریل کو ہونگے

8 اپریل , 2026
David Warner arrested for drink-driving
تازہ ترین

ڈیوڈ وارنر شراپ پی کر ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار

7 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister reviews reform measures in National Tariff Commission
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، نیشنل ٹیرف کمیشن میں اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ

7 اپریل , 2026
Austerity policy, Prime Minister calls meeting today
پاکستان

کفایت شعاری پالیسی ،وزیر اعظم نے آج اجلاس بلا لیا

6 اپریل , 2026
اگلی خبر
US President Donald Trump invites Prime Minister to join Gaza Peace Board

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت دے دی

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's key role in ceasefire, Islamabad top trend on TalkX

پاکستان کا سیز فائر میں کلیدی کردار،اسلام آباد ٹاکس ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ

8 اپریل , 2026
Turkey appreciates Pakistani efforts for diplomacy

ترکیہ سفارت کاری کیلئے پاکستانی کاوشوں کا معترف

8 اپریل , 2026
Telephone conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Iranian President

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

8 اپریل , 2026
Pakistan to receive J-35 aircraft from China within three months

پاکستان کو چین سے جے۔35جہازوں کی تین ماہ میں فراہمی

8 اپریل , 2026
Ustad Asad Amanat Ali Khan is a big name in classical singing.

استاد اسد امانت علی خان کلاسیکل گائیکی کا بڑا نام

8 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔