جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق

1 سال پہلے
A A
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

کوالالمپور(پاک ترک نیوز ) تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے جاری سرحدی تنازع کے خاتمے کیلئے غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔
یہ معاہدہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے اعلیٰ سطح مذاکرات میں طے پایا۔
مذاکرات میں تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیراعظم، کمبوڈیا کے وزیراعظم اور ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم شریک ہوئے، جبکہ امریکا اور چین کے سفیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے بتایا کہ دونوں فریقین نہ صرف جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں بلکہ براہ راست رابطے بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، امریکی صدر نے بھی دونوں ممالک کے سربراہان سے پرامن حل تلاش کرنے کی اپیل کی تھی۔
کمبوڈین وزیراعظم نے مذاکرات کو ’’حوصلہ افزا‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات اچھے رہے، امید ہے لڑائی فوری طور پر رک جائے گی۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپوں میں اب تک 35 افراد ہلاک اور 3 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

موضوعات : ceasefirecombodiakolampurthailan
ShareSend

متعلقہ خبریں

US and Iran agree on new ceasefire, Russian media claims.
تازہ ترین

امریکا اور ایران میں نئی جنگ بندی پر اتفاق ،روسی میڈیا کا دعویٰ

26 اگست , 2026
امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ
اہم ترین 3

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

17 اگست , 2026
امریکا اور ایران جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر متفق
اہم ترین 2

امریکا اور ایران جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر متفق

12 اگست , 2026
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین

اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق

19 جون , 2026
لبنان میں اسرائیلی جارحیت ، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا
اہم ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا

1 جون , 2026
Meeting chaired by Trump ends inconclusively, decision on Iran ceasefire extension postponed
تازہ ترین

ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم،ایران جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ موخر

30 مئی , 2026
اگلی خبر
IDEFنمائش میں ترک ساختہALPINڈرون ہیلی کاپٹر کی پذیرائی

IDEFنمائش میں ترک ساختہALPINڈرون ہیلی کاپٹر کی پذیرائی

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In