ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنیادی غذائی اشیاء پر بھی ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی بھرمار

5 مہینے پہلے
A A
Taxes and duties are also high on basic food items.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بنیادی غذائی اشیاء پر بھی ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی بھرمار ہو گئی پارلیمنٹ میں پیش کردہ حکومتی رپورٹ کے مطابق چکن پر 20فیصد کسٹم اور 4فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی نافذ کی گئی۔
انڈوں پر تین فیصد سے سولہ فیصد ، آلو پر بیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ،ٹماٹر پر پانچ فیصد کسٹمز ڈیوٹی وصول کی جاتی ہے ،پیاز پر پانچ فیصد، گندم پر دس فیصد کسٹمز ڈیوٹی لی جارہی ہے ،چاول پر دس فیصد گندم کے آٹے پر پانچ فیصد کسٹمز ڈیوٹی نافذ ،خام سویابین آئل پر ساڑھے دس ہزار روپے فی میٹرک ٹن کسٹمز ڈیوٹی دو فیصد اضافی کسٹمز ڈیوٹی لگائی گئی۔
کوکنگ آئل ،چائے کی پتی ،چینی ،خشک دودھ ،تیار شدہ خوراک بھی ٹیکسز ،، بجلی اور گیس پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس نافذ ہے،ادویات پر بھی ایک فیصد سیلز ٹیکس کی لگے گا۔

موضوعات : #TAXchickeneggs
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب
پاکستان

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
Procedure for fixed tax scheme for small traders issued.
تازہ ترین

چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری

15 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Taxes from birth to grave
تازہ ترین

پیدائش سے قبر تک ٹیکس

19 جون , 2026
Government decides to further tighten tax on social media influencers
تازہ ترین

حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس کا شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

12 جون , 2026
Federal budget to be presented today, total budget likely to be 17.5 trillion
اہم ترین

وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا،مجموعی حجم ساڑھے سترہ ہزار ارب ہونے کا امکان

12 جون , 2026
اگلی خبر
Great news for solar consumers! Big breakthrough in net metering...

سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ! نیٹ میٹرنگ میں بڑا بریک تھرو

یہ بھی پڑھیں

Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
What is happening at Russia's airbases

روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔