لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسٹیفن فلیمنگ کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا،ای سی بی کے مطابق جو روٹ کو ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بین اسٹوکس کی غیر موجودگی میں کپتانی کی تھی ،اسٹیفن فلیمنگ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گے
یہ بھی پڑھیں: سرفراز احمد کا اگلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ
ای سی بی کا کہنا ہے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مارکس ٹریسکوتھک عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔












