اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ سندھ کا میر پور خاص سے 3لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس

2 مہینے پہلے
A A
وزیر داخلہ سندھ کا میر پور خاص سے 3لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے میرپورخاص میں تین لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا
وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی میرپورخاص سے فوری رپورٹ طلب کر لی،وزیر داخلہ نے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ،وزیر داخلہ نے کہا مغوی لڑکیوں کی جلد بازیابی یقینی بنائی جائے،خواتین اور بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
وزیر داخلہ نے چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے پر اظہارِ برہمی کیا اور کہا واقعے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔سندھ حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔میرپورخاص واقعے کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا

موضوعات : abductionsindhzialangar
ShareSend

متعلقہ خبریں

HIV virus outbreak case in Sindh, report sought from provincial government
تازہ ترین

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا کیس ،صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

2 جولائی , 2026
سندھ کا بجٹ پیش ، تنخواہوں ،پنشن میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

سندھ کا بجٹ پیش ، تنخواہوں ،پنشن میں 7فیصد اضافہ

17 جون , 2026
فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع
پاکستان

فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

5 مئی , 2026
New Sindh Governor Nehal Hashmi to take oath today
تازہ ترین

سندھ کے نئے گورنر نہال ہاشمی آج حلف اٹھائیں گے

13 مارچ , 2026
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ بھر میں شروع، 20 ہزار طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم
تازہ ترین

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ بھر میں شروع، 20 ہزار طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم

31 جنوری , 2026
ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی
اہم ترین 3

ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی

27 جنوری , 2026
اگلی خبر
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

Trump's formidable plan against Iran Deployment of electronic warfare aircraft.

ٹرمپ کا ایران کیخلاف خوفناک منصوبہ ،برقی جنگی طیاروں کی تعیناتی

26 جولائی , 2026
Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 جولائی , 2026
Pakistan vs. West Indies First Test Host team at 194 for 3.

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ،میزبان ٹیم کے 3وکٹوں پر 194رنز

26 جولائی , 2026
Trump expresses desire to run for president for the fourth time.

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

26 جولائی , 2026
US President announces halt to attack on Iran.

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English