منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سلیکشن کمیٹی کا ناقص کارکردگی کا اعتراف

5 مہینے پہلے
A A
Selection committee admits poor performance
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نتائج اچھے نہیں آئے،کھلاڑی امید پر پورا نہیں اترے ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو کم سے کم سیمی فائنل تک جانا چاہیئے تھا۔
بھارت سے ہارنے کا دکھ بہت ہوتا ہے ، قومی سلیکشن ٹیم کے ارکان عاقب جاوید ،مصباح الحق ،سرفراز احمد اور اسد شفیق کی نیوز کانفرنس ،۔،،عاقب جاوید نے کہا پاکستان کرکٹ میں سب سے بڑی غلطی مسلسل تبدیلیاں ہیں، یہاں تسلسل نہیں ہے، اس سے آگے بڑھنے پڑےگا ، بنگلادیش کے خلاف سیریز میں کسی کو ڈراپ نہیں کیا گیا، بابراعظم، فخرزمان اور سلمان مرزا ابھی فٹ نہیں، انجری کسی وقت بھی ہوسکتی ہے، بابر اعظم اور فخر زمان کی انجری کی تحقیقات کرائی جائیں۔
سرفراز احمد نے کہاکہ ہمارے پاس دو تین وکٹ کیپرز آپشن کے طور پر موجود ہیں اگلے سیزن میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں گے ۔مصباح الحق بولے کپتانی میں غلطیاں ہونا کھیل کا حصہ ہے۔

موضوعات : #pcbpakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Caribbean Premier League PCB decides to issue NOCs starting August 19.
تازہ ترین

کیریبین پریمیئر لیگ ، پی سی بی کا 19اگست سے این او سی جاری کرنے کافیصلہ

7 اگست , 2026
PCB announces construction of modern cricket stadium in Jeddah, agreement signed
تازہ ترین

پی سی بی کا جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان ،معاہدے پر دستخط

2 جولائی , 2026
Important appointments and transfers likely in Pakistan Cricket Board
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم تقرریوں اور تبادلوں کا امکان

9 جون , 2026
When did the Pakistani team face a clean sweep in Tests
تازہ ترین

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں کب کب کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا

19 مئی , 2026
Chasing a target of 437 runs, Shaheen's batting flopped, shadows of a clean sweep in the Test series deepened
تازہ ترین

437رنز کا ہدف ،شاہینوں کی بیٹنگ فلاپ ،ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے سائے مزید گہرے

19 مئی , 2026
Mushfiqur Rahim's century strengthens Bangladesh's grip on second Test
تازہ ترین

مشفق الرحیم کی سنچری ،بنگلہ دیش کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

18 مئی , 2026
اگلی خبر
Pakistan-Bangladesh decisive ODI, Bengali leader under severe criticism

پاک بنگلہ دیش فیصلہ کن ون ڈےکل،بنگالی قائد شدید تنقید کی زد میں

یہ بھی پڑھیں

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

11 اگست , 2026
امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

11 اگست , 2026
Citizenship of 6,134 people revoked in Turkey

ترکیہ میں 6 ہزار 134 افراد کی شہریت منسوخ

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔