اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک بنگلہ دیش فیصلہ کن ون ڈےکل،بنگالی قائد شدید تنقید کی زد میں

1 مہینہ پہلے
A A
Pakistan-Bangladesh decisive ODI, Bengali leader under severe criticism
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے۔مہدی پر شائقین اور سابق کھلاڑیوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
تفصیلات کےمطابق ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں تیسرے ایک روزہ میچ میں کل مد مقابل آئیں گی ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بج کر 15منٹ پر شروع ہو گا۔
سیریز میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے ایک ایک کامیابی حاصل کی ہے۔میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم سیریز اپنے نام کرلے گی ۔


کرکٹ کو جینٹلمین گیم کہا جاتا ہے، جہاں صرف مقابلہ ہی نہیں بلکہ کھیل کی روح بھی اہم سمجھی جاتی ہے۔ لیکن حالیہ میچ میں بنگلہ دیشی بولر مہدی حسن نے ایک عمل نے شائقین کو حیران کر دیا۔
دوسرے ون ڈے کے دوران بنگلہ دیشی بولر مہدی حسن سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے،، سلمان علی آغا نے کریز سے نکل کر گیند بولر کو پکڑائی، مہدی حسن نے گیند سے سٹمپ گرا کر آؤٹ مانگ لیا،، آؤٹ ہونے کے بعد سلمان علی آغا غصے میں آ گئے ، ،، پویلین واپس جاتے ہوئے بڑبڑاتے رہے،، ہیلمٹ اور دستانے پھینک دیئے۔


اگرچہ قوانین کے مطابق اسے آؤٹ قرار دیا جا سکتا ہے، لیکن کرکٹ حلقوں میں اسے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف سمجھا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر اس واقعے کے بعد بحث چھڑ گئی۔ کچھ شائقین کا کہنا ہے کہ قوانین کے مطابق عمل کیا گیا، جبکہ کئی سابق کرکٹرز اور مداحوں نے اسے کھیل کی روایات کے منافی قرار دیا۔

موضوعات : #pakbanodi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bangladesh announces squad for series against New Zealand
تازہ ترین

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

11 اپریل , 2026
Decisive ODI Bangladesh continues confident batting against Pakistan
اہم ترین 3

فیصلہ کن ون ڈے :بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

15 مارچ , 2026
Bangladesh captain Mehdi Hasan's sportsmanship is in tatters
تازہ ترین

بنگلا دیشی کپتان مہدی حسن کی سپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں

14 مارچ , 2026
First ODI Pakistan continue batting against Bangladesh
تازہ ترین

پہلا ون ڈے :پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

11 مارچ , 2026
Series against Bangladesh is a challenge, says head coach Mike Hesson
تازہ ترین

بنگلا دیش کے خلاف سیریز ایک چیلنج ہے ،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

9 مارچ , 2026
T20 World Cup: Pakistan decides to play match against India as scheduled
اہم ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ شیڈول کے مطابق کھیلنے کا فیصلہ

9 فروری , 2026
اگلی خبر
Iranian missiles render Israel's advanced Iron Dome defense system helpless

ایران میزائلوں نے اسرائیلی جدید دفاعی نظام آئرن ڈوم ناکام کردیا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔