ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی حکومت کا نئے عمرہ سیزن کے شیڈول کا اعلان

3 ہفتے پہلے
A A
Saudi government announces schedule for new Umrah season
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے نئے عمرہ سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا، جس میں ویزوں، معاہدوں اور زائرین کی آمد سے متعلق اہم تاریخیں اور الیکٹرانک سہولیات شامل ہیں ،وزارت کے مطابق یہ اقدام آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے اور عمرہ زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
کیلنڈر کے مطابق عمرہ ویزوں کے اجرا اور زائرین کی مملکت آمد کا آغاز 31 مئی 2026 سے ہوگا۔ عمرہ زائرین یکم جون 2026 سے نسک ایپلی کیشن کے ذریعے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکیں گے اور مکہ میں داخل ہوسکیں گے۔
عمرہ ویزوں کے اجرا کی آخری تاریخ 9 مارچ 2027 مقرر کی گئی ہے جبکہ عمرہ زائرین کے مملکت میں داخلے کی آخری تاریخ 23 مارچ 2027 ہے۔و ارت نے مزید بتایا کہ 7 اپریل 2027 عمرہ زائرین کی روانگی کی آخری تاریخ ہوگی۔
وزارت نے عمرہ کپمنیوں اور بیرون ملک ایجنٹس پر زور دیا کہ وہ منظور شدہ شیڈول کی پابندی کریں۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ تمام ضوابط اور ہدایات پر عمل کریں تاکہ پورے سیزن کے دوران اعلی معیار کی خدمات کو یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات : #hajjsaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
تازہ ترین

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 جون , 2026
O you who believe, fear Allah and be pious, Hajj sermon
تازہ ترین

اے ایمان والو ،اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو ،خطبہ حج

26 مئی , 2026
The most important pillar of Hajj, Waqfah Arafat, will be performed today, Hajj pilgrims have begun gathering in the plain of Arafat.
اہم ترین

حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمین حج میدان عرفات میں جمع ہونا شروع

26 مئی , 2026
Israel's brutality, preventing Palestinians from going on Hajj for the third year in a row
تازہ ترین

اسرائیل کی بربریت ،تیسرے سال بھی فلسطینیوں کو حج پر جانے سے روک دیا

25 مئی , 2026
Despite war threats, 1.5 million pilgrims arrive in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

جنگی خطرات کے باوجود حج ، 15 لاکھ عازمین کی سعودی عرب آمد

24 مئی , 2026
Pakistan receives over $11 billion in foreign aid in 10 months
تازہ ترین

پاکستان کو 10ماہ میں 11ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی معاونت

20 مئی , 2026
اگلی خبر
Three dead, two suspected attackers killed in attack on Islamic center in US

امریکا میں اسلامک سینٹر پر حملہ ،3افراد جاں بحق ،دو مشتبہ حملہ آور بھی مارے گئے

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔