جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صائم ایوب ٹی ٹونٹی میں ایک بار پھر نمبر ون آل رائونڈر

9 مہینے پہلے
A A
صائم ایوب ٹی ٹونٹی میں ایک بار پھر نمبر ون آل رائونڈر
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز صائم ایوب ٹی ٹونی میں ایک مرتبہ نمبر ون آل رائونڈر بن گئے ۔ قومی بیٹر نے زمبابوے کے کپتان سکندر رضا سے ریکارڈ چھین لیا ۔
محمد نواز کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے وہ ساتویں سے چوتھی پوزیشن پرہے ۔ اس سے قبل قومی بلے باز صائم ایوب اکتوبر سے پہلے ہفتے میں بھی نمبر ون آل رائونڈر بنے تھے ۔


ٹی ٹوٹنی بیٹنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ کے فل سالٹ کی دوسری پوزیشن ہے ۔ قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان دو درجہ تنزلی کے بعد چوتھے سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بائولنگ کے شعبے میں ابرار احمد ترقی کر کے آٹھویں سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ محمد نواز کی 2درجہ ترقی کے بعد 11ویں پوزیشن ہے۔


ایک روزہ بیٹنگ رینکنگ میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں، بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بدستور چھٹی پوزیشن برقرار ہے، ون ڈے باؤلنگ رینکنگ میں ابرار احمد کی نویں پوزیشن برقرار ہے۔

موضوعات : allroundersaimauyub
ShareSend

متعلقہ خبریں

All-rounder Shadab Khan signs contract with Lancashire
تازہ ترین

آل راؤنڈرشاداب خان کا لنکاشائر کےساتھ معاہدہ

24 جون , 2026
Hardik Pandya's celebration with a friend turned out to be expensive
تازہ ترین

ہاردیک پانڈیا کو دوست کے ساتھ جشن منانا مہنگا پڑ گیا

12 مارچ , 2026
Pakistan has the ability to win not only the match against India but also the World Cup, says Shahid Afridi
تازہ ترین

پاکستان بھارت کیخلاف نہ صرف میچ بلکہ ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے،شاہد آفریدی

14 فروری , 2026
اگلی خبر
اسرائیلی افواج فلسطینی علاقوں سے نکل جائے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اسرائیلی افواج فلسطینی علاقوں سے نکل جائے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔