جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شام کے ادلب میں بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 افراد جاں بحق

1 دن پہلے
A A
Explosives-laden vehicle destroyed in blast in Syria's Idlib; 5 killed.
Share on Facebookwhatsapp

ادلب (پاک ترک نیوز )شام کے شمال مغربی صوبے ادلب کے شہر بِنِّش میں گولہ بارود اور فوجی سازوسامان سے لدی گاڑی میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گاڑی میں موجود گولہ بارود پھٹ گیا۔ دھماکوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا، جس سے قریبی دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ابتدائی طور پر حکام نے دو ہلاکتوں اور پانچ زخمیوں کی اطلاع دی تھی، تاہم بعد میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوگئی۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

حکام کے مطابق دھماکے کی وجہ اور بارود سے لدی گاڑی کی ملکیت تاحال واضح نہیں ہوسکی، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات : halabsuisidesyria
ShareSend

متعلقہ خبریں

Syria removed from list of state sponsors of terrorism after 47 years
تازہ ترین

47 برس بعد شام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے خارج

25 اگست , 2026
Pakistan strongly condemns Israeli attacks on Syria.
تازہ ترین

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

19 اگست , 2026
Prolonged war with Iran US soldiers begin committing suicide.
تازہ ترین

ایران جنگ طویل ،امریکی فوجی خودکشی کرنے لگے

14 اگست , 2026
Netanyahu US demands for withdrawal from Gaza, Lebanon and Syria have been met
تازہ ترین

غزہ، لبنان اور شام سے انخلا کےامریکی مطالبات ملےہیں،نیتن یاہو

27 جولائی , 2026
Syria seeks security agreement with Israel, President Ahmed al-Sharaa reveals
اہم ترین 3

شام اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع کا انکشاف

27 جولائی , 2026
Major operation by security forces in Wana; explosives-laden vehicle destroyed before a suicide attack.
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی وانا میں بڑی کارروائی ،بارود سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے تباہ

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

یہ بھی پڑھیں

Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
Arrival of Chinese-made combat drones in the African country of Chad.

افریقی ملک چاڈ میں چینی ساختہ جنگی ڈرونز کی آمد

3 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔