بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پنجاب میں بارشیں ،حادثات میں اموات کی تعداد 8ہو گئی

8 گھنٹے پہلے
A A
Rain in Punjab Death toll from accidents rises to 8.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری جاری ہے۔ وزیر آباد اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے ۔ حافظ آباد اور فیصل آباد میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔

شاہ کوٹ،کوٹ رادھاکشن ،پیر محل میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور کے کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔ میانوالی میں بھی رم جھم سے موسم خوشگوار ہو گیا، طوفانی بارشوں سے دریائے سندھ میں چشمہ بیراج اور جناح بیراج کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا۔ چشمہ بیراج کے تمام گیٹ کھول دیئے گئے۔

کوہ سلیمان کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے، سنگھڑ ندی اور کوڑا ندی طغیانی ،سیلابی ریلوں سے تونسہ اور دیگر علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔ لیہ میں دریائے سندھ کی بے رحم موجیں بے قابو ہو گئیں ،دو سرکاری اسکول دریا برد ہو گئے۔

پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش اور آندھی سےدیواریں اور چھتیں گرنےسے8 افرادجاں بحق، 37 زخمی ہو گئے، گوجرانوالہ میں چھتیں اوردیواریں گرنےکے8مختلف واقعات میں3افرادجاں بحق، 14زخمی ہوئے، پاکپتن میں مکان کی کچی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی، مری و کہوٹہ میں جزوی لینڈ سلائیڈنگ، درخت گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 19 جولائی سے اب تک بارشوں سے 14 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق، مجموعی طور پر جاں بحق افراد میں 6 مرد، 6 بچے اور 2 خواتین ، زخمیوں میں 11 مرد، 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، تیز بارشوں کے باعث 28 گھروں کو نقصان پہنچا، 6 گھر مکمل منہدم ہوگئے۔

خیبر پختونخوا کی تحصیل جہانگیرہ میں بارش ،پانی بازاروں اور گھروں میں داخل ، ایک گھر میں پھنسے ہوئے بارہ افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

موضوعات : #raindeathflood
ShareSend

متعلقہ خبریں

18 people killed in accidents during rains in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات،18افراد جاں بحق

22 جولائی , 2026
Rains in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشیں

21 جولائی , 2026
Heavy rains forecast for Punjab starting tomorrow.
تازہ ترین

کل سے پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

18 جولائی , 2026
What is a cloudburst, and why does it occur
تازہ ترین

کلاؤڈ برسٹ کیا ہے، کیوں ہوتا ہے؟

16 جولائی , 2026
10 killed, 11 injured in house roof collapse in Kohat.
تازہ ترین

کوہاٹ مکان کی چھت گرنے سے10افراد جاں بحق ،11زخمی

14 جولائی , 2026
Rain likely in most districts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

یہ بھی پڑھیں

China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English