منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشیں

2 مہینے پہلے
A A
Rains in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پنجاب کے کئی شہروں میں جل تھل ایک ہو گیا۔لاہور میں وقفے وقفے سے بارش سے گرمی کی شدت کم ہو گئی۔لاہور میں سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاؤن میں بیالیس اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ۔ایئر پورٹ روڈ پر 30 اور جوہر ٹاؤن میں بیس اعشاریہ چھ ملی میٹر بارش ہوئی۔

لاہور میں بارش سے جوہر ٹاؤن میں شادیوال چوک سے شوکت خانم اسپتال جانے والی سڑک پر گہرا گڑھا پڑ گیا،ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔

اسلام آباد ،راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا۔وزیر آباد میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

گکھڑ منڈی،مرید کے ،شیخوپورہ ،جہلم میں بارش ،کوٹ ادو،ڈیرہ غازی خان میں بھی بادل جم کر برسے ،کئی علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔محکمہ موسمیات نے پنجاب میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مارکو روبیو کا ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار

ادھر خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش ہوئی۔ مالا کنڈ ،صوابی اور دیگر علاقوں میں بادل جم کر برسے۔

دیر بالا میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ، دیر بالا چترال روڈ بند کر دی گئی،دریائے پنجکوڑہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات میں سولہ افراد جان سے گئے۔

موضوعات : #rainfloodkhyhberpkpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Rain in several cities of Khyber Pakhtunkhwa; intensity of the heatwave broken.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

4 ستمبر , 2026
More torrential rains forecast for the country.
تازہ ترین

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
FIA operation against human smugglers, report submitted to the Interior Ministry

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن ،رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع

یہ بھی پڑھیں

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔