جمعہ , 7 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ٹی اے نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد ختم کرنے کی تجویز دیدی

5 مہینے پہلے
A A
PTA proposes to end the validity of prepaid mobile balances
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی میعاد کو ختم کرنے کی تجویز دی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین کا بقیہ بیلنس ان کے سم کارڈز کی پوری فعال زندگی کے لیے برقراررہنا چاہیے۔
اس سلسلے میں پی ٹی اے کی جاری کردہ اس تجویز پر 16 مارچ 2026 تک عوام اور صنعت کی رائے طلب کی گئی ہے۔ اگر اس تجویز کو موبائل فون کمپنیاں اور صارفین قبول کرتے ہیں تو یہ پاکستان کی اکثریتی پری پیڈ موبائل مارکیٹ کو نمایاں طور پر نئی شکل دے سکتی ہے۔ جہاں تقریباً 97 فیصد صارفین پری پیڈ سروسز استعمال کرتے ہیں۔
پی ٹی اے نے نوٹ کیا ہےکہبیشتر سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) فی الحال ریچارج کی رقم کے لحاظ سے 30 دن سے 365 دن کی میعاد ختم ہونے کے بعد غیر استعمال شدہ پری پیڈ بیلنس کو ضبط کر لیتے ہیں۔
مگرمجوزہ فریم ورک کے تحت ایسا نہیں ہو سکے گا۔ پری پیڈ بیلنس سم کی پوری فعال زندگی کے لیے درست رہے گا۔ جیسا کہ سم کی فروخت اور ایکٹیویشن پر پی ٹی اے کی معیار کے مطابق طریقہ کار کے تحت بیان کیا گیا ہے۔ چنانچہ بیلنس کو صارف کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ سے منسلک کیا جائے گا۔ اگر ایک سم غیر فعال ہے اور اس کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے تحت اسی نیٹ ورک پر کوئی دوسری سم موجود نہیں ہو گی تو بقیہ بیلنس اسی نیٹ ورک پر نئی سم کے اجراء پر بحال کیا جائےگا۔یا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق کے بعدبینک ٹرانسفر یا موبائل والیٹ کے ذریعے رقم واپس کی جائے گی۔
اگرچہ پی ٹی اے نے اس تجویز پر موبائل فون کمپنیوں سے پیشگی مشاورت کی تھی ۔تاہم طریقہ کار پر عملدرآمد کے لئے پی ٹی اے نے اپنے فیصلے کو حتمی شکل دینے سے پہلے سیلولر آپریٹرز، ٹیلی کام صارفین اور عام لوگوں سے 16مارچ تک انکی ارأ طلب کی ہیں۔جنہیں مقررہ وقت تک اسلام آباد میں پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹرتجارتی امو ر کے دفتر میں جمع کرایا جا سکتا ہے۔

موضوعات : #ptbalance
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
T20 bowlers rankings announced, who is at number one

ٹی 20بولرز رینکنگ کا اعلان پہلے نمبرپر کون؟

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Jeddah.

وزیراعظم محمد شہباز شریف جدہ پہنچ گئے ہیں

6 اگست , 2026
The death of Mir Raza Ali has become a mystery; his father has raised serious questions regarding the investigation.

میر رضا علی کی موت معمہ بن گئی، والد نے تحقیقات پر سنگین سوالات اٹھا دیے

6 اگست , 2026
MDCAT 2026 date changed; new schedule released.

ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری

6 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The PCB has imposed a fine and a ban on cricketer Hamza Nazar.

پی سی بی نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی

6 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔