ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی نجکاری، کے پی ایم جی کی سربراہی میں کنسورشیم سے معاہدہ

2 مہینے پہلے
A A
Privatization of House Building Finance Company, agreement with consortium led by KPMG
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا۔ نجکاری کمیشن نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ، ایچ بی ایف سی ایل کی نجکاری کے لیے کے پی ایم جی کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے ساتھ فنانشل ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ پر دستخط کردیئے۔

نجکاری کمیشن کے مطابق کنسورشیم مالیاتی مشاورت، لین دین کی ساخت اور نجکاری کے عمل کو عملی شکل دینے کے حوالے سے اپنی مہارت فراہم کرے گا۔

نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی نجکاری کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مالیاتی اور تکنیکی مشاورت فراہم کی جائے گی۔

یہ ایچ بی ایف سی ایل کی نجکاری کی دوسری کوشش ہے، اس سے قبل بھی حکومت کی جانب سے کمپنی کی نجکاری کا عمل شروع کیا گیا تھا، تاہم اسے کامیابی سے مکمل نہیں کیا جاسکا تھا۔

نجکاری کمیشن کے مطابق گزشتہ کوشش میں صرف ایک بولی دہندہ، پاکستان مارگیج ری فنانس کمپنی لمیٹڈ، پری کوالیفائی ہوا تھا۔تاہم نجکاری کا عمل اس وقت آگے نہ بڑھ سکا جب بولی دہندہ کی جانب سے پیش کی گئی قیمت مقررہ ریفرنس پرائس سے کم قرار پائی۔

یہ بھی پڑھیں: فیسکو کی نجکاری، نشاط گروپ کے بعد سیفائر فائبرز بھی دوڑ میں شامل

وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور شدہ ریفرنس پرائس سے کم بولی آنے کے باعث نجکاری کمیشن نے اس پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔اب حکومت نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی نجکاری کے عمل کو دوبارہ آگے بڑھانے کے لیے کے پی ایم جی کی سربراہی میں مالیاتی ماہرین کے کنسورشیم کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

نجکاری کمیشن کے مطابق نئے مالیاتی مشیر نجکاری کے عمل میں لین دین کی ساخت، سرمایہ کاری کے امکانات اور بولی کے مراحل سمیت مختلف امور میں معاونت فراہم کریں گے۔

موضوعات : #hbfckpmgprivatization
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi group interested in privatizing Pakistan's 3 major airports
تازہ ترین

سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

28 اگست , 2026
FESCO Privatization Sapphire Fibers Joins the Race After Nishat Group
تازہ ترین

فیسکو کی نجکاری، نشاط گروپ کے بعد سیفائر فائبرز بھی دوڑ میں شامل

9 اگست , 2026
European football body threatens World Cup boycott over FIFA's privatization plan.
تازہ ترین

فیفا کے نجکاری منصوبے پر یورپی فٹبال تنظیم کی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

31 جولائی , 2026
3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا،اویس لغاری
پاکستان

3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا،اویس لغاری

10 جولائی , 2026
فیسکواور گیپکو کی نجکاری کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7اگست تک توسیع
تازہ ترین

فیسکواور گیپکو کی نجکاری کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7اگست تک توسیع

1 جولائی , 2026
Perfect people. Privatization of PIA with excellent service
تازہ ترین

باکمال لوگ۔ لاجواب سروس سےپی آئی اے کی نجکاری

1 جولائی , 2026
اگلی خبر
Mustafa Amir murder case Mother approaches Sindh High Court against delay in cases

مصطفیٰ عامر قتل کیس، مقدمات میں تاخیر کے خلاف والدہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

یہ بھی پڑھیں

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔