پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 7پیسے فی لٹر کمی

2 مہینے پہلے
A A
Prices of petroleum products reduced by Rs 4.7 per liter
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل ہونے لگے ۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے سات پیسے فی لیٹر تک کمی کر دی گئی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 39 پیسے کمی کی گئی۔ یٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے مقرر کر دی گئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 4روپے 8پیسے جبکہ ڈیزل 2روپے 45پیسے فی لٹر سستا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر دیا ۔ حکومت نے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نئی قیمتوں کا اطلاق پانچ اگست کے لیے ہوگا۔

موضوعات : #petrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
Prices of petroleum products increased for the second consecutive day.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

19 اگست , 2026
The government dropped another petrol bomb on the people, petrol became more expensive by Rs. 5.77 paise.
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا

18 اگست , 2026
پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری
اہم ترین 3

پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری

14 اگست , 2026
Slight increase in prices of petroleum products
اہم ترین 2

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Special song released to mark Kashmir Exploitation Day.

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری

یہ بھی پڑھیں

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

21 ستمبر , 2026
799 Pakistani workers died abroad in two years; highest number of deaths in Saudi Arabia.

2سال میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، سعودی عرب میں سب سے زیادہ اموات

21 ستمبر , 2026
Will not be afraid of federal government's threats, Shafi Jan

وفاقی حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ، شفیع جان

21 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔