جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زمینی راستے سے عراق جانے والے زائرین کا سفر مؤخر، حکومت کا مطالبہ منظور

1 سال پہلے
A A
زمینی راستے سے عراق جانے والے زائرین کا سفر مؤخر، حکومت کا مطالبہ منظور
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) سے حکومت کے درمیان سات نکات پراتفاق ہوگیا ہے۔
وزیرمملکت طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت نے زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بارزمینی راستے کے ذریعے عراق کا سفرملتوی کریں کیونکہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظریہ فیصلہ ناگزیرتھا۔
طلاق چوہدری نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ زائرین کوکوئی تکلیف ہومگرسیکیورٹی وجوہات کی بنا پریہ تکلیف دہ فیصلہ کرنا پڑا، زائرین کے بذریعہ سڑک سفرکا مجوزہ مارچ فی الحال مؤخرکردیا گیا ہے۔
وزیر مملکت نے مزید بتایا کہ آئندہ دو سے تین روزمیں عراق کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا جائے گا اورویزوں میں توسیع کے لیے عراقی حکام سے رابطہ کرلیا گیا ہے، جوطلبا سرحد پرہیں بغیررکاوٹ انہیں ایران داخل ہونے دیاجائیگا، زائرین کوحکومت رعایتی ٹکٹ دلوائے گی۔
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ وزیراعظم بھی چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ جلد از جلد خوش اسلوبی سے حل ہو، مجلس وحدت المسلمین نے مثبت رویہ اپنایا اورمعاہدے کے بعد اب کوئی مارچ نہیں ہوگا۔

موضوعات : arbaingovernersindhkamrantassuritalach
ShareSend

متعلقہ خبریں

Governor Sindh Nehal Hashmi meets Saudi Crown Prince in Mecca
تازہ ترین

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی مکہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

29 مئی , 2026
Kamran Tesori dismissed, Nehal Hashmi appointed as Sindh Governor
اہم ترین

کامران ٹیسوری فارغ،نہال ہاشمی گورنر سندھ

12 مارچ , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی تین شرائط مکمل نہ ہونے پر وضاحت طلب کرلی

وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی تین شرائط مکمل نہ ہونے پر وضاحت طلب کرلی

یہ بھی پڑھیں

Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑا اضافہ مانگنے کا مطالبہ

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔