جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا 9ماہ میں تجارتی خسارہ 32ارب 19 کروڑ ڈالر ہو گیا

6 مہینے پہلے
A A
پاکستان کا 9ماہ میں تجارتی خسارہ 32ارب 19 کروڑ ڈالر ہو گیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ارب 19 کروڑ ڈالر ہوچکا ہے۔

چیئرمین نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پہلے نارمل ٹیکس رجیم تھا، پھر ایک فیصد سسٹم آیا اور اب دونوں لاگو ہیں۔

کمیٹی چیئرمین نے کہا کہ ایک وقت تھا جب کہتے تھے نیب اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے، اب ایف بی آر اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے۔بریفنگ کے دوران کمیٹی کو یہ بھی بتایا گیا کہ فروری 2026 تک گیس اور پاور سیکٹر کا گردشی قرض 5.1 ٹریلین روپے ہوچکا ہے۔اس موقع پر ماہر معیشت علی سلمان کا کہنا تھا کہ گیس شعبے کا گردشی قرض تقریباً دو گنا ہوچکا ہے۔
اجلاس کے دوران کمیٹی کو یہ بھی بتایا گیا کہ اب شرح سود 10.5 فیصد سے بڑھ کر 11.5 فیصد ہو چکی ہے، نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 12.5 فیصد تک پہنچ گئی۔ ملک میں نوجوان خواتین میں بے روزگاری کی شرح 13 فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔

بریفنگ کے دوران یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ غربت کی شرح 2018 کے 22 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہوگئی ہے۔ ایس پی ڈی سی کے مطابق غربت کی شرح 43.5 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں عدم مساوات کی شرح 33 اعشاریہ 5 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

اجلاس کے دوران کمیٹی کو بتایا گیا کہ غیرقانونی تجارت اور جعلی مصنوعات معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں، اسمگلنگ اور جعلی مارکیٹس ٹیکس نظام اور مقامی صنعتوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

اس دوران یہ بھی بتایا گیا کہ سیلاب، علاقائی کشیدگی اور زرعی اخراجات میں اضافے سے غذائی تحفظ کو خطرات لاحق ہیں۔ خوراک کی بڑھتی قیمتیں اور موسمی چیلنجز غذائی بحران کا سبب بن رہے ہیں۔

موضوعات : billionbreaking newspakistantrade deficit
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
Pakistan is open to global investment, Azam Nazir Tarar
پاکستان

پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے، اعظم نذیر تارڑ

5 نومبر , 2026
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

3 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی
پاکستان

قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی

1 نومبر , 2026
اگلی خبر
فیلڈ مارشل کی بیجنگ میں چینی وزیراعظم سے ملاقات

فیلڈ مارشل کی بیجنگ میں چینی وزیراعظم سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In