ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واہگہ بارڈر پر پاکستانی رینجرز اہلکار کی بھارتی فوجی افسر کو سلامی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

2 مہینے پہلے
A A
Pakistani Rangers officer salutes Indian army officer at Wagah border, video goes viral on social media
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اٹاری واہگہ سرحد پر روزانہ ہونے والی پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی رینجرز کے اہلکار کی جانب سے بھارتی فوج کے ایک سینئر افسر کو پیشہ ورانہ فوجی سلامی دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تقریب کے دوران پاکستانی رینجرز کا اہلکار سرحد کے دوسری جانب موجود بھارتی فوج کے سینئر افسر کو فوجی روایت کے مطابق سلامی پیش کرتا ہے، جس پر بھارتی افسر سر ہلا کر اس کا جواب دیتا ہے۔

یہ منظر ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان حالیہ عرصے میں کشیدگی اور لائن آف کنٹرول پر تناؤ کی صورتحال رہی ہے، جس کے باعث ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔

دفاعی ماہرین کے مطابق سرحدی تقریبات، پرچم اتارنے کی رسم، فلیگ میٹنگز اور دیگر سرکاری فوجی مواقع پر پیشہ ورانہ آداب اور فوجی روایات کے تحت ایک دوسرے کے عہدے اور وردی کا احترام کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم کی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر نواز شریف اور امیدواروں کو مبارکباد

سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس عمل کو پیشہ ورانہ روایت قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوجی سلامی کسی ملک کے بجائے وردی اور عہدے کے احترام کی علامت ہوتی ہے۔ بعض صارفین کے مطابق ایسی تقریبات میں فوجی ضابطے سیاست پر فوقیت رکھتے ہیں، جبکہ دیگر نے اسے دونوں افواج کی پیشہ ورانہ روایات کا مظہر قرار دیا۔

موضوعات : #rangersslute
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Concerns over billions of euros in costs to remove Chinese company equipment from the telecommunications network.

مواصلاتی نظام سے چینی کمپنی کے آلات کے اخراج پر اربوں یورو لاگت کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Big relief for national wrestler Muhammad Inam Butt, permission to participate in Asian Games

قومی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف، ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔