بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

55 منٹس پہلے
A A
Pakistan women's cricketer Aimen Anwar announces retirement from international cricket.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک تر ک نیوز) پاکستان کی ویمن کرکٹر اور فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایمن انور نے قومی ٹیم کی جانب سے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ریٹائرمنٹ کے بعد ایمن انور نے کرکٹ ریفری کے طور پر نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور کراچی میں جاری نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ویمن ریفری کی حیثیت سے اپنا ڈیبیو بھی کرلیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق ایمن انور نے رواں سال جنوری میں کرکٹ ریفری کے انڈکشن کورس کو کامیابی سے مکمل کیا تھا۔یوں ایمن انور نے کھیل کے میدان میں اپنے کیریئر کا ایک باب بند کرکے کرکٹ میں بطور ریفری اپنی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

موضوعات : aimenanawarretirement
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cristiano Ronaldo hints at retirement; current season could be his last.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، رواں سیزن آخری ہو سکتا ہے

17 اگست , 2026
انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
تازہ ترین

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

28 جون , 2026
آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
تازہ ترین

آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

2 ستمبر , 2025
اگلی خبر
PIMS Nursery Incident Prime Minister takes action; Federal Health Secretary suspended, inquiry committee formed.

پمز نرسری سانحہ:وزیراعظم کا ایکشن وفاقی سیکریٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل

یہ بھی پڑھیں

Initial report on PIMS fire submitted to Prime Minister, fire safety arrangements deemed inadequate

پمز آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، فائر سیفٹی انتظامات ناکافی قرار

26 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
PIMS Nursery Incident Prime Minister takes action; Federal Health Secretary suspended, inquiry committee formed.

پمز نرسری سانحہ:وزیراعظم کا ایکشن وفاقی سیکریٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل

26 اگست , 2026
Pakistan women's cricketer Aimen Anwar announces retirement from international cricket.

پاکستان ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

26 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔