جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ویمنز اے کا ایشیا کپ رائزنگ سٹار میں بھارت سے مقابلہ 15فروری کو ہو گا

6 مہینے پہلے
A A
Pakistan Women's A will face India in the Asia Cup Rising Star on February 15.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز اے ایشیا کپ رائزنگ سٹار 2026میں شرکت کرے گی ۔ پاکستان ویمنز اے کا اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ سٹار 2026میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 15فروری کو ہو گا ۔
اے سی سی ویمنز رائزنگ ٹورنامنٹ کا آغاز 13فروری سے تھائی لینڈ میں ہو گا ۔ افتتاحی میچ میں پاکستان ویمنز اے کا پہلا میچ نیپال سے ہو گاجبکہ اسی روز بھارت کی ٹیم یو اے ای سے ٹکرائے گی ۔
پاکستان روایتی حریف بھارت کیخلاف 15فروری کو میدان میں اترے گی جبکہ پاکستان اور یو اے ای کی ٹیمیں 17فروری کو ٹکرائیں گی ۔
سیمی فائنلز 21جبکہ فائنل معرکہ 22فروری کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : matchrisingstarthailanwomen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan defeated by 90 runs in the first Test against West Indies
تازہ ترین

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 90رنز سے شکست

29 جولائی , 2026
Babar Azam ready for another major test.
تازہ ترین

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
Constant fatigue, hair loss, and weakness A warning sign for women.
تازہ ترین

ہر وقت تھکن، بالوں کا جھڑنا اور کمزوری؟ خواتین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

20 جولائی , 2026
National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
French woman, victim of domestic violence, rescued in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گھریلو تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون بازیاب

23 جون , 2026
اگلی خبر
گل پلازہ سانحہ: لاشوں کی تلاش جاری، اموات 50 سے زائد ہونے کا خدشہ

گل پلازہ سانحہ: لاشوں کی تلاش جاری، اموات 50 سے زائد ہونے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔