جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیشنل سیونگزکے منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
National Savings announces increase in profit rate
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں اور سروا اسلامی اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں اضافہ کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ/اکاؤنٹ پر پہلے پانچ منافع کی ادائیگیوں کے لیے سالانہ منافع کی شرح 11.6 فیصد مقرر کی گئی ، جبکہ آخری ادائیگی پر 12.4 فیصد سالانہ منافع دیا جائے گا۔
اسی طرح شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کی منافع کی شرحوں میں بھی اضافہ کیا گیا ۔ تین ماہ، چھ ماہ اور ایک سالہ مدت کے لیے بالترتیب 10.84 فیصد، 10.58 فیصد اور 11.23 فیصد سالانہ منافع مقرر کیا گیا ہے۔سیونگز اکاؤنٹ پر منافع کی شرح 10 فیصد سالانہ مقرر کی گئی ہے۔
تاہم ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس، بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ کی منافع کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اور ان پر بدستور 12 فیصد سالانہ منافع دیا جائے گا۔دوسری جانب سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ اور سروا اسلامک سیونگز اکاؤنٹ کی منافع کی شرحوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
ایک سالہ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر متوقع سالانہ منافع 10.93 فیصد جبکہ پانچ سالہ اکاؤنٹ پر متوقع سالانہ منافع 11.16 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔

موضوعات : #nationalsavingprofitscheme
ShareSend

متعلقہ خبریں

The scope of the Prime Minister's Apna Ghar program has been expanded, overseas Pakistanis will also be able to benefit from it.
تازہ ترین

وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار وسیع ،اوور سیز پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

16 جون , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by Trump ends inconclusively, decision on Iran ceasefire extension postponed

ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم،ایران جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ موخر

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔