نیو یارک (پاک ترک نیوز) فرانسیسی فٹبالر ایم باپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔
فیفا ورلڈکپ2026میں 10گول کیے۔۔ ایم باپے دو مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
پچھلے ایڈیشن میں بھی گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتا تھا۔۔ 2022کے فیفا ورلڈکپ میں ایم باپے نے 8گول کیے تھے۔۔ ایمباپے کا ورلڈکپ فٹبال میں سب سے زیادہ 22 گولز کا عالمی ریکارڈ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل












