ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل

5 دن پہلے
A A
A ticket costing 8 million—the most expensive final in history.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) صرف ایک فٹبال میچ مگر قیمت ایسی کہ لگژری گاڑی بھی سستی لگنے لگے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے ۔ ہزاروں نہیں، بلکہ لاکھوں روپے خرچ کرکے بھی شائقین ایک نشست حاصل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ آخر اس فائنل میں ایسا کیا ہے جس نے دنیا بھر کو اپنی طرف کھینچ لیا؟ آئیے دیکھتے ہیں۔

فٹبال کا سب سے بڑا میلہ اور قیمتوں کا ایسا طوفان جس نے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کا سب سے سستا ٹکٹ بھی 6 ہزار 943 ڈالر کا ہے، جبکہ اوسط خریداری قیمت 11 ہزار 327 ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ یہ کسی بھی امریکی کھیلوں کے مقابلے کے ٹکٹ کی سب سے زیادہ اوسط قیمت ہے۔

نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ایک نشست کی قیمت تو حیران کن حد تک پہنچ گئی۔سیکشن 115A کی ایک سیٹ 28 ہزار 479 ڈالر میں فروخت ہونے کا ریکارڈ سامنے آیا، یعنی پاکستانی کرنسی میں تقریباً 80 لاکھ روپے سے بھی زائد۔ اتنی رقم میں کئی شہروں میں ایک اچھا گھر یا لگژری گاڑی خریدی جا سکتی ہے، مگر فٹبال کے دیوانوں کے لیے یہ صرف ایک ٹکٹ کی قیمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے اس سے قبل نئی لڑکیوں کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے،فاطمہ ثنا

اس سے پہلے 2024 کے سپر باؤل کو امریکہ کا مہنگا ترین کھیلوں کا ایونٹ سمجھا جاتا تھا، جہاں اوسط ٹکٹ 9 ہزار 411 ڈالر میں فروخت ہوا تھا۔لیکن فیفا ورلڈ کپ کے فائنل نے نہ صرف سپر باؤل بلکہ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر سے آنے والے شائقین، محدود نشستیں اور تاریخی فائنل کی کشش قیمتوں میں اس غیر معمولی اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔

اب نظریں اس تاریخی مقابلے پر جمی ہیں جہاں دو عالمی طاقتیں ٹکرائیں گی۔اتوار کی رات دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی چیمپئن سپین آمنے سامنے ہوں گے۔ سپین اپنی تاریخ میں صرف دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیل رہا ہے۔ اس سے قبل 2010 میں پہلی بار فائنل میں پہنچ کر ٹائٹل جیتا تھا۔

دوسری جانب ارجنٹینا ساتویں مرتبہ فائنل میں قسمت آزمائے گا۔ البی سیلیسٹے اب تک تین مرتبہ عالمی چیمپئن بن چکا ہے جبکہ تین فائنلز میں شکست بھی اس کا مقدر بنی۔

دنیا بھر کے کروڑوں شائقین کی نظریں امریکہ پر مرکوز ہیں، جہاں صرف ٹرافی ہی نہیں بلکہ تاریخ، اعزاز اور اربوں دلوں کی دھڑکنیں بھی داؤ پر لگی ہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا سپین دوسری بار عالمی چیمپئن بنے گا یا ارجنٹینا چوتھی مرتبہ دنیا کا تاج اپنے سر سجائے گا؟ جواب صرف نوّے منٹ… یا شاید اس سے بھی زیادہ وقت بعد دنیا کے سامنے ہوگا۔

موضوعات : #ticketfinalwordcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 جولائی , 2026
Argentina reached the FIFA World Cup final by defeating England.
تازہ ترین

ارجنٹینا انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

16 جولائی , 2026
FIFA announces it will break its own rules at the Football World Cup.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈکپ میں فیفا کااپنے ہی قوانین توڑنے کا اعلان

15 جولائی , 2026
ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی پچ کےگھاس کے ٹکڑے فروخت کرنے کا اعلان
تازہ ترین

ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی پچ کےگھاس کے ٹکڑے فروخت کرنے کا اعلان

14 جولائی , 2026
In the FIFA World Cup, France and Spain will face off in the first semi-final, while England and Argentina will clash in the second.
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ ،پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین جبکہ دوسرے میں انگلینڈ اور ارجنیٹنا مد مقابل آئیں گے

12 جولائی , 2026
Women's World Cup final tomorrow; England determined to win the trophy after 17 years.
تازہ ترین

ویمنزورلڈ کپ فائنل کل ، انگلینڈ 17سال بعد ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو

آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English