بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

مکہ مکرمہ ائرپورٹ اور میٹرو کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا

2 مہینے پہلے
A A
Makkah Airport and Metro system approved for construction
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

مکہ مکرمہ میں ہوائی اڈہ اور میٹرو سسٹم بنانے کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔جن کی تعمیر کے بعد مکہ مکرمہ شہرکے ٹرانسپورٹ کے نظام اور بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن سے ہر سال لاکھوں حاجی اور زائرین مستفید ہونگے۔
مکہ مکرمہ شہر اور مقدس مقامات کے لیے رائل کمیشن کی تازہ رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ کے ہوائی اڈے کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرنے کے لیے اسٹریٹجک اور اقتصادی سرمایہ کاری کے لیےحکومت سے منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔ جس کا مقصد لاکھوں زائرین کی خدمت کرنا ہے۔کمیشن کے مطابق نجی شعبے کے ساتھ مل کر مکہ مکرمہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈےکی تعمیر کی فزیبلٹی اور سرمایہ کاری کے مناسب ماڈل کی تیار ی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ۔البتہ ائرپورٹ کی تعمیراتی ٹائم لائن اور تعمیر کے مقام ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔


مکہ میٹرو کے لیے فزیبلٹی اسٹڈیز اور ابتدائی ڈیزائن بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مکہ میٹرو منصوبے کے لئے حکومتی منظوری حاصل کی جا چکی ہے۔اس میں مستقبل میں مکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہ راست ایک وقف میٹرو کنکشن بھی شامل ہے تاکہ زائرین و عازمین حج کی آمدورفت کو بہتر بنایا جا سکے۔
مکہ میٹرو منصوبہ ایک ماس ٹرانزٹ سسٹم ہے جو مکہ پبلک ٹرانسپورٹ پروگرام (ایم پی ٹی پی) کے تحت بھیڑ کو کم کرنے اور سالانہ لاکھوں حاجیوں کی خدمت کے لیے روبہ عمل ہے۔ اس منصوبے کو تین بڑے مراحل میں تیار کیا جا رہا ہے جس میں آخر کار چار سے چھ مربوط لائنیں شامل ہوں گی۔ جو 182 کلومیٹر طویل اور 88 سے زیادہ اسٹیشنوں پر محیط ہے۔


ٹرانسپورٹ کی موجودہ سہولیات میں بہتری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ بس، ٹیکسی اور گائیڈڈ ٹرانسپورٹ سسٹم میں پیشرفت کے ساتھ اب "مکہ ٹیکسی” کا اجراء بھی کر دیا گیا ہے۔جس میں ٹریکنگ سسٹم اور الیکٹرانک ادائیگی کی سہولت سے لیس جدید الیکٹرک اور ہائی برڈگاڑیاں شامل ہیں۔
مکہ بس نیٹ ورک اس وقت 12 روٹس پر 400 بسیں چلارہا ہے۔ جو شہر کے زیادہ ترعلاقوں کا احاطہ کرتی ہیں۔جبکہ شہر کے مرکزی علاقے میں چاربڑے بس اسٹیشنوں کے علاوہ 430 اسٹاپس سے مسافروں کوآنے جانےکی سہولت فراہم کر رہی ہیں۔
فروری 2022 میں بس سروس شروع ہونےکے بعد سے اب تک آمد و رفت کی یہ سہولت استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ 85لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔جبکہ یہ بسیںاپنے روٹس پر 38 لاکھ سے زیادہ سفر مکمل کر چکی ہیں۔

موضوعات : #makkahmuakramaairportstaion
ShareSend

متعلقہ خبریں

The world's largest airport in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

8 جولائی , 2026
Announcement to keep Lahore Airport runways closed for 3 hours daily.
تازہ ترین

لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز روزانہ 3 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان

2 جولائی , 2026
Mega airport on 20 square kilometer artificial island, China's engineering masterpiece, amazes the world
تازہ ترین

20مربع کلو میٹر مصنوعی جزیرے پر میگا ایئر پورٹ ،چین کا انجینئرنگ کا شاہکار،دنیا حیران

30 مئی , 2026
امریکا میں  طیارہ رن وے پر ایک شخص سے ٹکرا گیا
تازہ ترین

امریکا میں  طیارہ رن وے پر ایک شخص سے ٹکرا گیا

9 مئی , 2026
Flights resume from Tehran Airport after 57 days
تازہ ترین

تہران ایئر پورٹ سے 57دن بعد پروازیں دوبارہ شروع

29 اپریل , 2026
Ceasefire in the Middle East, air operations resume from Pakistan
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی،پاکستان سے فضائی آپریشن بحال

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
Terrorist leader Omar alias Jan Mir killed along with 4 associates in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں دہشت گرد سرغنہ عمرعرف جان میر 4ساتھیوں سمیت ہلاک

یہ بھی پڑھیں

China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English