پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مدینہ منورہ ائرپورٹ روڈ کو ولی عہد کے نام سے موسوم کر دیا گیا

12 مہینے پہلے
A A
مدینہ منورہ ائرپورٹ روڈ کو ولی عہد کے نام سے موسوم کر دیا گیا
Share on Facebookwhatsapp

ریاض (پاک ترک نیوز)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مدینہ منورہ کی ایئرپورٹ روڈ کو ولی عہد ’شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز‘ سے موسوم کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔
سعودیعرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق شاہی فرمان کےاجرا پر گورنر مدینہ منورہ اور شہرِ مقدس کی ترقیاتی اتھارٹی بورڈ کے چیئرمین شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مملکت کی سطح پر شاندار ترقی اور مثالی منصوبوں کے اجرا پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مثالی خدمات کے تناظر میں مدینہ منورہ کی اہم ترین شاہراہوں میں سے ایک کو ولی عہد کے نام سے موسوم کرنے کی ستائش کی ہے۔
’شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز‘ شاہراہ مدینہ منورہ کی ایک مرکزی اور اسٹراٹیجک حثیت کی حامل ہے۔یہ طویل سڑک مسجدِ نبویؐ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز روڈ سے ملاتی ہے جو شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور رائل ٹرمینل کی طرف جاتی ہے۔
یہ شاہراہ 13 کلو میٹر طویل ہے جو اہم اور مرکزی شاہراہوں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے جن میں شاہ فیصل بن عبدالعزیز (رنگ روڈ نمبر1) شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز (رنگ روڈ نمبر2) اور شاہ خالد بن عبدالعزیز (رنگ روڈ نمبر3 ) شامل ہیں۔

موضوعات : airportmadinamunawraroadsaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

29 اگست , 2026
Saudi group interested in privatizing Pakistan's 3 major airports
تازہ ترین

سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

28 اگست , 2026
Prime Minister Shahbaz Sharif visits the Holy Shrine of the Prophet (peace be upon him) in Medina.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

8 اگست , 2026
Dubai's busiest airport will close permanently in 2035.
تازہ ترین

دبئی کا مصروف ترین ہوائی اڈہ 2035 میں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا

3 اگست , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026
Pakistan ranks first in the number of Umrah pilgrims. Saudi Ministry of Hajj and Umrah.
تازہ ترین

پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم معاہدہ طے

پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم معاہدہ طے

یہ بھی پڑھیں

Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔