اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

1 مہینہ پہلے
A A
Justice Muneeb Akhtar takes oath as Acting Chief Justice of Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا،جسٹس محمد شفیع صدیقی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔

اعلامیے کے مطابق حلف برداری کی پروقار تقریب سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں ہوئی، حلف برداری کی تقریب میں وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے ججز نے شرکت کی۔

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی بیرون ملک موجودگی کے باعث جسٹس منیب اختر قائمقام چیف جسٹس رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کسی جرم میں سزا الزام اور ثابت شدہ بدانتظامی کے مطابق ہونی چاہیئے،سپریم کورٹ

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی 24 سے 26 جون تک روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں لیگل فورم میں پاکستان کی نمایندگی کرینگے۔چیف جسٹس سینٹ پیٹربرگ میں انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت ہونگے

موضوعات : #justicsmuneebakhtarchiefjustics
ShareSend

متعلقہ خبریں

Supreme Judicial Council meeting convened on May 14
اہم ترین 2

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14مئی کو طلب

7 مئی , 2026
Judicial Commission meeting begins under the chairmanship of the Chief Justice
اہم ترین 2

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع

28 اپریل , 2026
Head of Turkey's Constitutional Court to visit Pakistan next week
تازہ ترین

ترکیہ کی آئینی عدالت کے سربراہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

2 اپریل , 2026
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملاقات سے انکار کر دیا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
تازہ ترین

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملاقات سے انکار کر دیا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

28 نومبر , 2025
وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے حلف اٹھا لیا
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے حلف اٹھا لیا

14 نومبر , 2025
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور
تازہ ترین

جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور

18 اگست , 2025
اگلی خبر
US Vice President JD Vance commends Field Marshal Syed Asim Munir

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے معترف

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔