جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیٹرولیم لیوی پرحکومت اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا

8 منٹس پہلے
A A
A meeting between the government’s and Jamaat-e-Islami’s committees regarding the petroleum levy will be held today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا ہے، جس کے بعد حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیکنیکل کمیٹیوں کا پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر اجلاس آج  ہوگا۔

لیاقت بلوچ کے مطابق پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق ماہرین کا اجلاس  بدھ کو ہونا تھا، تاہم حکومت نے ڈیٹا کی حتمی تیاری کے لیے ایک دن کی مہلت طلب کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کی جانب سے طے شدہ مسودے کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان خود جائزہ لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حافظ نعیم الرحمان اور دیگر جماعتی قائدین سے مشاورت کے بعد ہی آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات : Jamaat-e-Islami’smeetingtodaypetroleumlevy
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Holiday announced for educational institutions in Sindh on Iqbal Day

سندھ میں یومِ اقبال پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Holiday announced for educational institutions in Sindh on Iqbal Day

سندھ میں یومِ اقبال پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026
A meeting between the government’s and Jamaat-e-Islami’s committees regarding the petroleum levy will be held today.

پیٹرولیم لیوی پرحکومت اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا

5 نومبر , 2026
Türkiye’s undersea pipeline has become a water lifeline for Northern Cyprus.

ترکیہ کی زیرِ سمندر پائپ لائن شمالی قبرص کے لیے آبی سہارا بن گئی

5 نومبر , 2026
Ishaq Dar and Saudi Foreign Minister contact, discuss regional situation

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

5 نومبر , 2026
Defeat in the election—what now for Trump

الیکشن میں ہار ،ٹرمپ کا اب کیا بنے گا؟

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔