جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جاپان نے انسان کو نہلانے والی ’’ ہیومن واشنگ مشین ‘‘ متعارف کرادی

9 مہینے پہلے
A A
جاپان نے انسان کو نہلانے والی ’’ ہیومن واشنگ مشین ‘‘ متعارف کرادی
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) جاپان کی ایک کمپنی نے انسان کو نہانے کی محنت سے چھٹکارا دلانے کے لیے 15 منٹ میں جسم کو دھونے اور خشک کرنے والی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف کرا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی کا نام سائنس ڈاٹ انک ہے جس کی جدید واشنگ انسان کو صرف 15 منٹ کے اندر پوری طرح دھو کر خشک کر دیتے ہے۔
یہ ایک نوعیت کا خودکار سپا کیپسول ہے جس کی رونمائی سب سے پہلے 2025 کی Osaka Expo میں ہوئی تھی اور اب اسے عوامی استعمال کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
استعمال کا طریقہ آسان ہے، مشین کے کھلنے والے دراز یعنی کیپسول نما پوڈ میں لیٹ جائیں۔ اس کے ڈھکن خودبخود بند ہو جائیگا اور مشین خودکار انداز میں صابن کی جھاگ اور پانی کی ہلکی پھوار سے پورے جسم کو صاف کر دیگی۔
اس کے بعد گرم ہوا کے زریعے آپ کا سارا جسم خشک کر دیا جائیگا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ مشین اس دوران آپ کے دل کی دھڑکن اور دیگر علامات کی نگرانی بھی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں کو بھلی دکھنے والی روشنی اور پرسکون موسیقی کا بھی انتظام ہوتا ہے، تاکہ نہ صرف جسم بلکہ ذہن کو بھی سکون ملے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ مشین خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہو سکتی ہے جو معذوری یا بڑھتی عمر کے باعث خود نہا نہیں سکتے۔
اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو جو مصروف زندگی کی وجہ سے خود غسل کے لیے وقت نہیں نکال پاتے۔ اس کے علاوہ اسے ہوٹل، ری ہیبلیٹیشن سنٹرز اور نرسنگ ہومز میں استعمال کی تجاویز بھی دی جا رہی ہیں۔
’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ کی قیمت تقریباً 60 ملین ین (تقریباً 385,000 امریکی ڈالر) رکھی گئی ہے اور کمپنی محدود تعداد یعنی تقریباً 50 یونٹس فروخت کرے گی۔
پہلے یونٹ کو ایک ہوٹل نے خرید لیا ہے جبکہ بڑے الیکٹرانکس ریٹیلر Yamada Denki اسے اپنے اسٹورز پر نمائش کے لیے لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

موضوعات : bathbathmachinejapanspatokyo
ShareSend

متعلقہ خبریں

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔