پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے چھٹے روز دھرنے

2 مہینے پہلے
A A
Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy enters its sixth day.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے چھٹے روز دھرنے جاری ہیں ،آج کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر بڑا جلسہ ہو گا،امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خطاب کریں گے۔

جماعت اسلامی نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے اور پیٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، اس لیے حکومت کو عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے بجائے ریلیف فراہم کرنا چاہیے۔

مظاہرین کی جانب سے آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی کے مطابق مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔ جماعت اسلامی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آج کے جلسے میں شرکت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت لیوی ختم کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے: حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے مطابق جلسے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے، جبکہ دھرنے کے باعث گورنر ہاؤس کے اطراف سکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی انتظامات کیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات : #jamateislamilavyprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Protest late government should leave two and a half vehicles, goods transporters
تازہ ترین

احتجاج مؤخر حکومت ڈھائی گزار گاڑیاں چھوڑ دے ،گڈز ٹرانسپورٹرز

26 ستمبر , 2026
People rejected PTI's chaotic politics Amir Muqam
تازہ ترین

عوام نے تحریک انصاف کی انتشاری سیاست مسترد کر دی ،امیر مقام

26 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026
There is still time to stop, don't go towards the dead end, Mohsin Naqvi warns PTI
تازہ ترین

ابھی بھی وقت ہے باز آجائیں، بند گلی کی طرف نہ جائیں ، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
What happened is unfortunate; there is someone who does not want a solution to the problems to be found—Barrister Gohar.

جو ہوا بدقسمتی ہے،کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے،بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

5 اکتوبر , 2026
نوبیل انعام برائے طب کا اعلان

نوبیل انعام برائے طب کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

5 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔