ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اداکار جمیل فخری کو بچھڑے 15برس بیت گئے

2 مہینے پہلے
A A
It's been 15 years since actor Jamil Fakhri passed away.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اداکار جمیل فخری کو بچھڑے پندرہ برس بیت گئے ،ورسٹائل اداکار جمیل فخری انیس سو چوالیس میں لاہور میں پیدا ہوئے ، فنی کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا ،پھر ٹی وی سے منسلک ہو گئے، جمیل فخری نے 60کی دہائی کے اوائل میں اداکاری کی میں قدم رکھا اور مرتے دم تک لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرتے رہے۔

جمیل فخری کو ڈرامہ سیریل اندھیرا اجالا نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا، ڈرامہ دلدل، تانے بانے، وارث، بندھن، ایک محبت سو افسانے اور اندھیرا اجالا میں ان کا کردار سپر ہٹ ثابت ہوا ،جمیل فخری نے پچاس سے زائد فلموں میں بھی کام کیا۔

جمیل فخری کو 2002 میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا جبکہ 1981 میں فلم "یہ زمانہ اور ہے” میں بہترین مزاحیہ اداکاری پر نگار ایوارڈ بھی دیا گیا۔

جمیل فخری دیار غیر میں اپنے جواں سالہ بیٹے کی موت کے غم میں اندر ہی اندر گھلتے رہے۔جس کے نتیجے میں ان پر فالج کا حملہ ہوا اور وہ جانبر نہ ہو سکے اور9جون2011ءکو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

موضوعات : #jamilfakhriactorandharaujala
ShareSend

متعلقہ خبریں

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے
تازہ ترین

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے

29 جولائی , 2026
'Mr. Perfect' Aamir Khan has married his longtime friend Gauri Spirit.
تازہ ترین

مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی

5 جولائی , 2026
Imran Khan's lookalike creates buzz on social media
تازہ ترین

عمران خان کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

22 جون , 2026
British actor Callum Turner's name suggested for James Bond
تازہ ترین

جیمز بانڈ کیلئے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کا نام تجویز

13 جون , 2026
Case filed against MPA Saqib Chadhar, accused of harassing Momina Iqbal
تازہ ترین

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ،مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام

5 جون , 2026
15th death anniversary of actor Moin Akhtar
تازہ ترین

اداکار معین اختر کی 15ویں برسی

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
Intense heat in the plains of Punjab and Sindh

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی

یہ بھی پڑھیں

Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

1 اگست , 2026
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

1 اگست , 2026
MNA Malik Muhammad Iqbal Channar passes away; Prime Minister expresses grief.

ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

1 اگست , 2026
Italy suspends travel with Spain

اٹلی کی اسپین کے ساتھ سفری سہولت معطل

1 اگست , 2026
Recommendation to pay more to those who provide electricity during evening hours

شام کے اوقات میں بجلی دینے والوں کو زیادہ معاوضہ دینے کی سفارش

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔