منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سی سی ڈی کے ہاتھوں پاکستانی نژاد آسٹریلوی بچی کی ہلاکت کی تحقیقات

3 مہینے پہلے
A A
Investigation into death of Pakistani-Australian girl at the hands of CCD
Share on Facebookwhatsapp

چکوال ( پاک ترک نیوز) چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی فیملی کی کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ تفتیشی ٹیم نے بچی کے زخمی والد عدیل کا بیان بھی قلمبند کرلیا۔ذرائع کے مطابق عدیل احمد کا بیان خصوصی تفتیشی ٹیم نے قلمبند کیا، فائرنگ کرنے والے اہلکار کا تھانہ سی سی ڈی میں حاضری ریکارڈ بھی چیک کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس کانسٹیبل شجاع سے فائرنگ میں استعمال سرکاری بندوق برآمد کرلی گئی، کانسٹیبل شجاع سے تفتیش مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔کانسٹیبل شجاع کو علاقہ مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے 26 جون کو مقدمہ کا چالان طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے گولیوں کے خول فرانزک ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے، متاثرہ خاندان سے ڈکیتی کرنے والے دونوں ڈاکو مبینہ مقابلہ میں ہلاک کر دیئے گئے

سی سی ڈی چیف سہیل ظفر چٹھہ نےراولپنڈی میں بے نظیر بھٹو اسپتال میں مقتولہ کے زخمی والد اور بھائی کی عیادت کی ہے ،ایم ایس بینظیر بھٹو ہسپتال ڈاکٹر شرجیل نے سی سی ڈی چیف کو بریفنگ دی ،

موضوعات : #ccdaustrlianchakwal
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں گر گئی، 8افراد جاں بحق
پاکستان

اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث کھائی میں گر گئی، 8افراد جاں بحق

27 جولائی , 2025
اگلی خبر
America and Israel have been defeated, Khatam Al-Anbiya headquarters

امریکا اور اسرائیل کو شکست فاش ہوئی، خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر

یہ بھی پڑھیں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
The US Supreme Court rejected Trump's request to ban mail-in voting.

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

15 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
The government is extorting money from the public in the name of a levy, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ لے رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

15 ستمبر , 2026
Supreme Court orders transfer of PTI founder's hospital transfer case to Federal Constitutional Court

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔