جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر سے ملاقات

3 ہفتے پہلے
A A
Interior Minister meets Acting Governor of Makkah Region
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوئی ہے ،گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، گورنر طائف شہزادہ سعود بن نہار بن سعود اور شاہی خاندان کی معزز شخصیات بھی وجود تھیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک سعودیہ تاریخی و برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ، وزیر داخلہ نے عمرہ و حج کے لیے بہترین انتظامات پر قائم مقام گورنر مکہ ریجن کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

سعودی گورنر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دینے اور ہر ممکن تعاون کا اعادہ کیا ،قائم مقام گورنر مکہ ریجن نے پی سی بی اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کو موٹر وے تک براہ لنک کرنے کا منصوبہ ،وزیر داخلہ کا پراجیکٹ کا دورہ

قائم مقام گورنر نے جدہ میں پہلے بین الاقوامی معیار کے سٹیڈیم بنانے کے فیصلے کو سراہا ۔سعودی گورنر نے نے اپنے ریجن میں سٹیڈیم کی تعمیر کے لیے پی سی بی کے ساتھ بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

موضوعات : #interiorministergovernermakkahmukarama
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister visits project to link Margalla Road to motorway in Islamabad
تازہ ترین

اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کو موٹر وے تک براہ لنک کرنے کا منصوبہ ،وزیر داخلہ کا پراجیکٹ کا دورہ

5 مئی , 2026
Thousands of registered people sat in I'tikaf in the Two Holy Mosques
تازہ ترین

حرمین شریفین میں ہزاروں رجسٹرڈ افراد اعتکاف بیٹھ گئے

10 مارچ , 2026
The history of the Mizab of Mercy installed on the roof of the Kaaba
تازہ ترین

خانہ کعبہ کی چھت پر نصب میزاب رحمت کی تاریخ

8 جنوری , 2026
ماہ ربیع الثانی کے دوران 17لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، سعودی وزارت حج
تازہ ترین

ماہ ربیع الثانی کے دوران 17لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، سعودی وزارت حج

28 اکتوبر , 2025
سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
تازہ ترین

سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت

6 اکتوبر , 2025
اسرائیل کیخلاف پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے: ایرانی صدر، محسن نقوی سے گفتگو
اہم ترین 3

اسرائیل کیخلاف پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے: ایرانی صدر، محسن نقوی سے گفتگو

15 جولائی , 2025
اگلی خبر
Football World Cup Spain defeated Austria to reach the pre-quarterfinals.

فٹبال ورلڈ کپ ،اسپین آسٹریا کو ہر اکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English