ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے اضافے کا امکان

2 مہینے پہلے
A A
Bad news for electricity consumers, possibility of increase of Rs 2.52 per unit
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 52 پیسے اضافے کا امکان ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست میں جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 52 پیسے اضافے کی استدعا کی گئی ہے۔

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 27 اگست کو سماعت کرے گا، جس کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں بجلی 14 روپے فی یونٹ تک سستی ہو سکتی ہے

درخواست منظور ہونے کی صورت میں بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔

موضوعات : #lihghtunit
ShareSend

متعلقہ خبریں

After petrol, the public hit by a hike in electricity prices; cost increased by Rs 2.58 per unit.
تازہ ترین

عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کا بھی جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 58 پیسے مہنگی

5 ستمبر , 2026
بجلی صارفین کیلئے بری خبر
پاکستان

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

17 جولائی , 2026
Electricity in Pakistan could become cheaper by up to 14 rupees per unit.
تازہ ترین

پاکستان میں بجلی 14 روپے فی یونٹ تک سستی ہو سکتی ہے

14 جولائی , 2026
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کمی کا امکان
اہم ترین 3

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کمی کا امکان

5 اگست , 2025
اگلی خبر
A meeting between the Peoples Party delegation and Mahmood Khan Achakzai has been scheduled for tomorrow.

پیپلزپارٹی وفد کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کل طےپا گئی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔