جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

آئی ایم ایف شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت

10 مہینے پہلے
A A
آئی ایم ایف شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 5 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دے دی، اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کرتے ہوئے پاکستان کسٹم ٹیرف کوڈز کے تحت نئی کیٹیگریز کھول دی گئی ہیں۔
کسٹم ٹیرف کوڈ 8702 اور 8703 کے تحت سیڈان گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ ممکن ہوگی، کسٹم ٹیرف کوڈ 8704 کے تحت لائٹ کمرشل گاڑیاں اور وینز درآمد کی جا سکیں گی جبکہ کسٹم ٹیرف کوڈ 8711 کے تحت دیگر گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت دی گئی ہے۔
حکومت نے واضح کیا ہے کہ پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کمرشل بنیادوں پر صرف بینکنگ چینلز کے ذریعے ہوگی جبکہ ایف بی آر 5 سال پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا الگ نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔

موضوعات : carsimfvehical
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sales tax on hybrid vehicles likely to be reduced
تازہ ترین

ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا امکان

21 جولائی , 2026
Rawalpindi narrowly escaped a major disaster.
اہم ترین 3

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

19 جولائی , 2026
Chinese electric vehicles dominate the global market
تازہ ترین

چینی الیکٹرک گاڑیوں کا عالمی مارکیٹ پر غلبہ

11 جولائی , 2026
پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق
پاکستان

پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق

31 مئی , 2026
IMF denies possibility of tax hike in new budget
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا انکار ،نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان

30 مئی , 2026
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اہم ترین 2

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

18 مئی , 2026
اگلی خبر
یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کا ڈنمارک میں آغاز

یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کا ڈنمارک میں آغاز

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English