بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز کی جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کرتا ہوں،سلمان علی آغا

11 مہینے پہلے
A A
سہ ملکی سیریز کی جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کرتا ہوں،سلمان علی آغا
Share on Facebookwhatsapp

شارجہ ( پاک تر ک نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے سہ ملکی سیریز کی جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں حاصل ہونے والی فتح کو سیلاب متاثرین کے نام کردیا۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سہ ملکی سیریز کی جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کرتا ہوں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا اور بالر شاہین آفریدی نے سیریز کی تمام میچ فیس فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا۔
سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، سب کو ایک ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیے۔
شاہین شاہ آفریدی اس کڑے وقت میں وطن کی مٹی ہم سے سیلاب زدگان کی مدد کا تقاضا کر رہی ہے، ہماری قوم سے اپیل ہے کہ فلڈ ریلیف فنڈ میں بھرپور حصہ لیں۔
یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے شارجہ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز کے فائنل میں افغانستان کو یکطرفہ مقابلے میں عبرتناک شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
ٹرائی سیریز کے فائنل معرکہ میں پاکستان نے افغانستان کو بری طرح دھول چٹاتے ہوئے بدترین شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر ٹرائی سیریز جیت لی۔

موضوعات : matchpakvsafgsalmanaliaghat20trinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 جون , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 جون , 2026
اگلی خبر
ایشیا کپ ٹی ٹونٹی 2025 کے میچ آفیشلز کا اعلان

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی 2025 کے میچ آفیشلز کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English