پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایک لٹر پٹرول پر عوام کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟

2 مہینے پہلے
A A
How much tax do the public pay on a liter of petrol
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستانی عوام کو ملنے والےمہنگے پٹرول کی اصل قیمت کیا ہے ،سن کر آپ حیران ہو جائیں گے ،پیٹرول کی قیمت آخر بنتی کیسے ہے؟ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پیٹرول کے لیے ادا کی جانے والی پوری رقم صرف تیل کی قیمت ہے، تو ایسا نہیں ہے۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول کی بنیادی قیمت 178 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ صارفین سے وصول کی جانے والی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہے۔یعنی ایک لیٹر پیٹرول پر تقریباً 119 روپے مختلف مدات میں وصول کیے جا رہے ہیں۔

اس رقم میں پٹرولیم لیوی، دیگر حکومتی محصولات، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن سمیت تقسیم اور ترسیل سے متعلق اخراجات شامل ہیں۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل پر بھی 110 روپے 65 پیسے فی لیٹر ٹیکس، لیوی اور مختلف مارجنز کی مد میں شامل کیے جاتے ہیں۔

سادہ الفاظ میں اگر موجودہ قیمت کو دیکھا جائے تو صارف کی ادا کردہ رقم کا تقریباً 60 فیصد پیٹرول کی بنیادی قیمت جبکہ 40 فیصد مختلف ٹیکسوں، لیوی اور مارجنز پر مشتمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول مہنگا کیوں؟حکومت ایک لٹر پر کتنا کماتی ہے



ماہرین کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت صرف عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت سے طے نہیں ہوتی بلکہ اس میں حکومتی ٹیکس، پٹرولیم لیوی، درآمدی اخراجات، روپے کی قدر اور سپلائی چین کے اخراجات بھی شامل ہوتے ہیں۔

اسی لیے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود مقامی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں اسی تناسب سے کمی دیکھنے میں نہیں آتی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیکسوں، لیوی اور دیگر اخراجات کی شرح میں تبدیلی نہیں آتی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کا پورا فائدہ صارفین تک پہنچنا مشکل رہے گا۔

موضوعات : #petroldeisel
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
Prices of petroleum products increased for the second consecutive day.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

19 اگست , 2026
The government dropped another petrol bomb on the people, petrol became more expensive by Rs. 5.77 paise.
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا

18 اگست , 2026
پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری
اہم ترین 3

پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری

14 اگست , 2026
Slight increase in prices of petroleum products
اہم ترین 2

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Further decline in the prices of gold and silver.

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔