ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ اہم اجلاس آج ہوگا

52 منٹس پہلے
A A
Governor's Rule or Emergency in Khyber Pakhtunkhwa Crucial meeting to be held today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کے لیے آج اعلیٰ سطح کا اجلاس متوقع ہے، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری حکام کی شرکت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کے اداروں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ خیبرپختونخوا کی صورت حال اور گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق مختلف پہلوؤں پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے اور وفاقی وزرا کو اپنے حلقوں میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو کابینہ ارکان سے رابطے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے تاکہ اہم فیصلے کی صورت میں تمام متعلقہ ارکان کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر رکھا ہے اور وہ بھی ہفتے کے اختتام پر لاہور نہیں گئے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے وفاقی کابینہ کی منظوری ضروری ہوگی۔

موضوعات : emerganccygovernerrolekhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa must be stopped at all costs Prime Minister
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، وزیراعظم

7 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

5 اکتوبر , 2026
Meeting between the Interior Minister and the Governor of Khyber Pakhtunkhwa concludes; indication that a statement will be issued soon.
تازہ ترین

وزیرداخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ

4 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule What is the difference between the two
تازہ ترین

ایمرجنسی یا گورنر راج؟ دونوں میں کیا فرق ہے؟

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The Iran issue will be resolved one way or another soon, says Donald Trump.

ایران کا معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Will nuclear power plants now be movable too

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards' attack on an LPG tanker in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر پاسدارانِ انقلاب کا حملہ

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Assassinating Khamenei was a grave mistake by Israel: Yair Golan.

خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین غلطی تھی، یائر گولان

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔