ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

39 منٹس پہلے
A A
The Iran issue will be resolved one way or another soon, says Donald Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت میں ختم ہو جائے گا، جبکہ امریکا نے ایران کی مؤثر ناکہ بندی کر رکھی ہے اور کوئی جہاز امریکی اجازت کے بغیر نہیں گزر سکتا۔کولمبس ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی، جبکہ وہ ڈیزل کے حوالے سے بھی بڑا اعلان کرنے والے ہیں۔امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ ان کے مطابق گزشتہ روز جنگ شروع ہونے کے بعد آبنائے ہرمز سے سب سے زیادہ تیل گزارا گیا اور وہاں سے دو کروڑ 80 لاکھ بیرل تیل گزرا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ اہم اجلاس آج ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے تو وہ اسرائیل کو تباہ کر چکا ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کا مؤقف واضح ہے کہ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔

موضوعات : americadonaldtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

10 اکتوبر , 2026
Announcement made to broadcast the execution of a former US soldier live on December 3.
تازہ ترین

سابق امریکی فوجی کی سزائے موت 3 دسمبر کو براہِ راست نشر کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
Gasoline prices will come down soon, US President
اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

Will nuclear power plants now be movable too

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards' attack on an LPG tanker in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر پاسدارانِ انقلاب کا حملہ

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Assassinating Khamenei was a grave mistake by Israel: Yair Golan.

خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین غلطی تھی، یائر گولان

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔