بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت کا قبل از وقت قرض ادائیگی کا ریکارڈ، ایک کھرب 20 ارب روپے قرض واپس

2 مہینے پہلے
A A
حکومت کا قبل از وقت قرض ادائیگی کا ریکارڈ، ایک کھرب 20 ارب روپے قرض واپس
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان نے قبل از وقت ملکی قرض کی ادائیگی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، حکومت نے ایک کھرب 20 ارب روپے یعنی 1.2 ٹریلین روپے قرض مدت پوری ہونے سے پہلے ادا کر دیا۔

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق اگست 2026 کی ادائیگی اب تک کی سب سے بڑی یکمشت قبل از وقت قرض واپسی ہے۔

اس ادائیگی کے بعد حکومت کی جانب سے قبل از وقت ریٹائر کیے گئے ملکی قرض کا مجموعی حجم تقریباً 5.92 ٹریلین روپے ہو گیا ہے۔

قبل از وقت قرض واپسی کا پروگرام اکتوبر 2024 میں 826 ارب روپے سے شروع ہوا تھا، جبکہ اگست 2025 میں حکومت نے ایک کھرب 13 ارب 30 کروڑ روپے قرض قبل از وقت ادا کیا تھا۔

خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2025 میں تقریباً 1.8 ٹریلین روپے، مالی سال 2026 میں 2.9 ٹریلین روپے جبکہ مالی سال 2027 میں اب تک 1.2 ٹریلین روپے قرض قبل از وقت ادا کیا جا چکا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ قبل از وقت قرض کی ادائیگی کا مقصد قرضوں کی ری فنانسنگ اور رول اوور کے خطرات کم کرنا، مستقبل میں قرضوں کی ادائیگی کے دباؤ کو گھٹانا اور حکومت کی مالی پوزیشن مضبوط بنانا ہے۔

وزیر خزانہ کے مشیر کے مطابق حکومت اب صرف قرض کی میچورٹی کا انتظام کرنے کے بجائے ملکی مالیاتی پوزیشن کو فعال طور پر مضبوط بنانے کی جانب بڑھ رہی ہے

موضوعات : debt repaymentearly debtrecord
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rohit Sharma broke Sachin Tendulkar's 22-year-old ODI record.
تازہ ترین

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 22 سال پرانا ایک روزہ ریکارڈ توڑ دیا

6 اکتوبر , 2026
Chinese humanoid robot breaks Usain Bolt's 100m world record, completing the run in 9.39 seconds.
تازہ ترین

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، 9.39 سیکنڈ میں دوڑ مکمل

25 اگست , 2026
Joe Root has equaled a major Test cricket record held by Sachin Tendulkar.
تازہ ترین

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

21 اگست , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
A record that no one has been able to break even after 68 years! 6 matches, 13 goals, and borrowed boots.
تازہ ترین

ریکارڈ جو 68 سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا! 6 میچز، 13 گول اور اُدھار کے جوتے

15 جولائی , 2026
War broke out again in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
اگلی خبر
چین کے 2 سینئر جنرلز برطرف

چین کے 2 سینئر جنرلز برطرف

یہ بھی پڑھیں

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

20 اکتوبر , 2026
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔