منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

2 مہینے پہلے
A A
Jos Buttler has set a new record in T20s.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز)انگلینڈ کےکرکٹر جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا رکارڈ بنا دیا۔

جوزبٹلر ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ 14833 رنز بنا لئے۔

اس سے قبل کیرون پولارڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 14803 رنز بناچکے ہیں۔ تیسرے نمبرپر بھی ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 14562 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

انگلینڈ میں جاری دی ہنڈرڈ لیگ کے دوران جوز بٹلر نے یہ رکارڈاپنے نام کیا۔جوز بٹلر نے مانچسٹر سپر جائنٹس کے طرف سے ویلش فائر کےخلاف 20 گیندوں پر 51 رنز کی طوفانی ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

موضوعات : #jossbuttlerrecordt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
حکومت کا قبل از وقت قرض ادائیگی کا ریکارڈ، ایک کھرب 20 ارب روپے قرض واپس
تازہ ترین

حکومت کا قبل از وقت قرض ادائیگی کا ریکارڈ، ایک کھرب 20 ارب روپے قرض واپس

30 اگست , 2026
Chinese humanoid robot breaks Usain Bolt's 100m world record, completing the run in 9.39 seconds.
تازہ ترین

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، 9.39 سیکنڈ میں دوڑ مکمل

25 اگست , 2026
Joe Root has equaled a major Test cricket record held by Sachin Tendulkar.
تازہ ترین

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

21 اگست , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Consul General of the Republic of Korea meets Sindh Chief Minister Murad Ali Shah.

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جمہوریہ کوریا کے قونصل جنرل کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Verdict reserved in the case against Aleema Khan regarding the November 26 protest; it will be announced tomorrow.

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ ،کل سنایا جائے گا

22 ستمبر , 2026
869 kg of explosives were used in the Kohat Old Police Lines blast, it was revealed.

کوہاٹ پرانا پولیس لائنز دھماکے میں 869 کلو بارودی مواد استعمال ہونے کا انکشاف

22 ستمبر , 2026
Increase in foreign direct investment in Pakistan

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

22 ستمبر , 2026
US President's ultimatum to Iran

امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

22 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔