بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ممتاز بزنس مین نعمان قیصر کی نماز جنازہ بارسلونا میں ادا کردی گئی

5 مہینے پہلے
A A
Funeral prayers for prominent businessman Noman Qaiser held in Barcelona
Share on Facebookwhatsapp

بارسلونا ( پاک ترک نیوز) سی سی ڈی کی جانب سے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ممتاز بزنس مین نعمان قیصر کی نماز جنازہ بارسلونا میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی سماجی اور سپین کی تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی ۔
نعمان قیصر کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ نعمان قیصر مختلف مقدمات میں نہ صرف بے گناہ ثابت ہوئے بلکہ عدالت عالیہ کی جانب سے بھی سی سی ڈی کو بار بار کہا گیا کہ نعمان قیصر کو ناجائز ہراساں نہ کیا جائے اور ناجائز مقدمات میں ملوث نہ کیا جائے اس کے باوجود نہ صرف ان کی پاکستان میں غیر موجودگی کے وقت مقدمات درج کئیے گئے بلکہ جیل میں قید کے دوران بھی ان پر مقدمات بنائے گئے اہل خانہ کی جانب سے عدالت کو بار بار بتایا گیا کہ نعمان قیصر کو سی سی ڈی مبینہ پولیس مقابلے میں مار دے گی لیکن عدالتی احکامات کے باوجود سی سی ڈی نے انہیں مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا اہل خانہ نے مبینہ پولیس،مقابلے کے خلاف عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے

موضوعات : #naumanqaiserbarslona
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
US, Iran and mediators discuss terms of possible 45-day ceasefire

امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔