لاہور( پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جنیوا روانہ ہوگئے
ذرائع کے مطابق نواز شریف نجی دورے پر جینیوا روانہ ہوئے،جینیوا میں اپنے دوستوں سے ملاقاتیں کریں گے،معمول کا چیک اپ بھی کریں گے۔

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔
Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔