اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

معرکہ حق ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین ،ہیروز کو سلام عقیدت

3 مہینے پہلے
A A
Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to Prime Minister, Field Marshal, salutes heroes in the fight for justice
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معرکہ حق کا سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے ہیروز کو سلام عقیدت پیش کیا ہے ، وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر, ائیر مارشل بابر ظہیر ایڈمرل نوید اشرف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاآٹھ ۔۔۔۔۔صفر کا معرکہ حق دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ اکستان کی فتح اور بھارت کی شکست کی گواہی دنیا نے دی اور دی جاتی رہے گی ۔ معرکہ حق نے دشمن پر پاکستان کی ہیبت کا نشان ثبت کر دیا ۔معرکہ حق نے ثابت کردیا ہم امن پسند ہیں مگر وقت آئے تو بنیان مرصوص بھی ہیں ۔
مریم نواز نے کہا معرکہ حق تاریخ عالم میں پاکستان کی عظمت کا باب بن چکا ہے ۔معرکہ حق میں دنیا نے دیکھا پوری قوم متحد اور یکسو ہوکر دشمن کے سامنے بنیان مرصوص بن گئی۔ پاک افواج اور پاکستانی عوام کے اتحاد نے د شمن کو سر جھکانے پر مجبور کردیا ۔ بے باک قیادت نے معرکہ حق میں تاریخی فتح کی بنیاد رکھی ۔
مریم نواز نے کہا آج دنیا بھر میں ہر محب وطن پاکستانی معرکہ حق کی کامیابی پر خوشی منا رہا ہے ۔ پنجاب میں ہر شہر ہر گاؤں ہر گلی کوچے میں معرکہ حق کی خوشیاں منائی جارہی ہیں ۔ طلبہ ۔ اساتذہ ، تاجر ،وکلا، سیاست دان ، کسان سمیت پوری قوم معرکہ حق کی کامیابی کا جشن منا رہی ہے ۔پاکستان کے شاہینوں نے پیشہ ورانہ حربی مہارت کے ذریعے دشمن سے اپنی برتری کا لوہا منوایا۔

موضوعات : #maryamnawazfieldmarshalprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 جولائی , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
Turkey awards Field Marshal Asim Munir with Distinguished Service Medal
تازہ ترین

ترکیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امتیازی خدمات کا تمغہ

15 جولائی , 2026
Youth can play a role in national development through professional skills Chief Minister of Punjab.
تازہ ترین

پیشہ ورانہ مہارت سے نوجوان ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

15 جولائی , 2026
Approval granted for the construction of six service areas on the Punjab Ring Road; annual revenue of Rs 500 million is expected.
تازہ ترین

پنجاب رنگ روڈ پر 6 سروس ایریاز بنانے کی منظوری، سالانہ 50 کروڑ روپے آمدن متوقع

10 جولائی , 2026
Abdul Sattar Edhi's social services will always be remembered Prime Minister
تازہ ترین

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
The privatization of the Agricultural Bank of Iran will affect the availability of loans to farmers.

زرعی بینک کی نجکاری،آئی ایم ایف کا کسانوں کو قرضوں کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026
وولکر ترک دوسری مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ منتخب، امریکا، اسرائیل اور روس کی مخالفت ناکام

وولکر ترک دوسری مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ منتخب، امریکا، اسرائیل اور روس کی مخالفت ناکام

26 جولائی , 2026
روس کو شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل فراہمی دوبارہ شروع

روس کو شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل فراہمی دوبارہ شروع

26 جولائی , 2026
کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ

کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English