جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اب فیک نیوز نہیں چلے گی ،سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

56 منٹس پہلے
A A
Fake news will no longer work Sindh government's major decision.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ حکومت نے فیک نیوز اور گمراہ کن اطلاعات کی روک تھام کے لیے نیا مانیٹرنگ نظام وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری اطلاعات کاشف گلزار شیخ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات معز پیرزادہ اور تمام شعبوں کے ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔اجلاس میں سیکریٹری اطلاعات اور محکمہ اطلاعات کے تمام شعبوں کے ڈائریکٹرز کو فیک نیوز کی مانیٹرنگ اور مؤثر میڈیا حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی گئی۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے ذریعے کسی بھی شخص یا ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے فیک نیوز اور گمراہ کن اطلاعات کی روک تھام کے لیے قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے سے معاونت لینے کی ہدایت کی۔سینئر وزیر نے کہا کہ مرکزی اور سماجی ذرائع ابلاغ پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فیک نیوز کی روزانہ کی بنیاد پر نگرانی کی جائے گی، جبکہ فیک نیوز کی نشاندہی، تصدیق اور بروقت تدارک کے لیے محکمہ اطلاعات میں مؤثر نظام وضع کیا جائے گا۔شرجیل انعام میمن نے فیک نیوز بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے سے معاونت لینے کی ہدایت بھی کی۔انہوں نے کہا کہ فیک نیوز کے تدارک کے لیے محکمہ اطلاعات اور قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے کے درمیان تعاون مزید بڑھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

سینئر وزیر کے مطابق سندھ حکومت کا بیانیہ امن، رواداری، بین الصوبائی ہم آہنگی اور قومی اتحاد پر مبنی ہے۔ محکمہ اطلاعات جدید ذرائع ابلاغ سے استفادہ کرتے ہوئے سندھ حکومت کے مثبت اور تعمیری اقدامات کو مزید مؤثر انداز میں اجاگر کرے۔انہوں نے ہدایت کی کہ تمام طبقات کے نمائندوں کو سندھ حکومت کے بیانیے کا حصہ بنایا جائے اور فیک نیوز کی مانیٹرنگ کے ساتھ مثبت حکومتی بیانیے کی مؤثر ترویج پر بھی توجہ دی جائے

ShareSend

متعلقہ خبریں

A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

25 ستمبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.
تازہ ترین

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
Pakistan men's cricket team departs for Japan to participate in the Asian Games.
تازہ ترین

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

پاکستان،سعودی عرب ،ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

25 ستمبر , 2026
IMF demands 174 legal amendments in Pakistan; government decides to table the amendments in Parliament.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان میں قوانین میں 174ترامیم کا مطالبہ ،حکومت کا ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

25 ستمبر , 2026
Xi Jinping holds 90-minute meeting with Trump; significant discussion on global affairs.
تازہ ترین

شی جن پنگ کی ٹرمپ سے 90 منٹ ملاقات، عالمی معاملات پر اہم گفتگو

25 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Fake news will no longer work Sindh government's major decision.

اب فیک نیوز نہیں چلے گی ،سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

25 ستمبر , 2026
A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

25 ستمبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
Pakistan men's cricket team departs for Japan to participate in the Asian Games.

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.

پاکستان،سعودی عرب ،ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In