جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 26 سے 28 مئی تک نیویارک کا دورہ کریں گے

2 مہینے پہلے
A A
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 26 سے 28 مئی تک نیویارک کا دورہ کریں گے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 26 سے 28 مئی تک نیویارک کا دورہ کریں گے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بیجنگ سے نیویارک روانہ ہوں گے جہاں اہم عالمی اجلاسوں میں شرکت متوقع ہے

وزیر خارجہ سلامتی کونسل میں "مینٹیننس آف انٹرنیشنل پیس” اوپن مباحثے میں شرکت کریں گے۔سلامتی کونسل مباحثے کا موضوع عالمی امن و سلامتی اور اقوام متحدہ کے کردار کا تحفظ ہے
چین کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چینی وزیر خارجہ وانگ یی کریں گے۔پاکستان نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چین کے کثیرالجہتی اقدام کا خیرمقدم کیا
اسحاق ڈار 28 مئی کو گروپ آف فرینڈز آن گلوبل گورننس اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔عالمی گورننس میں اصلاحات اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے پر اہم اجلاس منعقد ہوگا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک میں عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔پاکستان نے کثیرالجہتی نظام اور عالمی امن کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کر دیا

پاکستان عالمی امن، سلامتی اور ترقی کیلئے تعمیری کردار جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔پاکستان ایک بار پھر اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کو مضبوط بنانے پر زور د ے گا

موضوعات : darishaq darvice pm
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar and Abbas Araghchi meet in Kyrgyzstan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی کرغزستان میں ملاقات

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar
تازہ ترین

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar leaves for China on a two-day visit.
تازہ ترین

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار2 روزہ دورے پر چین روانہ

16 جولائی , 2026
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی  ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

14 جولائی , 2026
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English