پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دکانداروں پر نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

3 مہینے پہلے
A A
Decision to introduce new fixed tax scheme on shopkeepers
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ میں حکومت نے دکانداروں اور ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق یہ اسکیم ملک بھر میں نافذ کی جائے گی جس کا مقصد ریٹیل سیکٹر میں ٹیکس ادائیگی کو یقینی بنانا ہے۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ فکسڈ ٹیکس اسکیم کو حتمی منظوری کے لیے آئندہ ہفتے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے سامنے پیش کیا جائے گا، جہاں ٹیکس اصلاحات اور محصولات سے متعلق مذاکرات ہوں گے۔
مجوزہ اسکیم کے تحت ایسے ریٹیلرز جن کا سالانہ کاروباری ٹرن اوور 20 کروڑ روپے تک ہوگا، انہیں ٹیکس حکام کے ساتھ رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اسکیم کے تحت آنے والے دکانداروں کو سالانہ 20 کروڑ روپے تک کے کاروبار پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
ایف بی آر کے ذرائع نے مزید بتایا کہ چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کی سہولت کے لیے پوری اسکیم اردو زبان میں تیار کی گئی ہے تاکہ وہ ٹیکس قوانین کو آسانی سے سمجھ سکیں اور ان پر عملدرآمد کرسکیں۔

موضوعات : #shopkeeperfixedtaxincometax
ShareSend

متعلقہ خبریں

IMF condition Preparations underway to impose income tax on farmers.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط ،کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے کی تیاری

20 اگست , 2026
اگلی خبر
Major progress made in promoting the electric vehicle industry in Pakistan

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کیلئے بڑی پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔