ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خطرناک امریکی طیارہ سعودی عرب پہنچ گیا،50 ہزار فوجی تیار، جنگی نیٹ ورک فعال

7 مہینے پہلے
A A
خطرناک امریکی طیارہ سعودی عرب پہنچ گیا،50 ہزار فوجی تیار، جنگی نیٹ ورک فعال
Share on Facebookwhatsapp

ریاض : (پاک ترک نیوز)مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ خلیج کے اوپر ایک ایسا امریکی جنگی طیارہ دیکھا گیا ہے جو عام حالات میں شاذ و نادر ہی استعمال ہوتا ہے۔ نام ہے E-11A “فلائنگ گیٹ وے” اور اس کی موجودگی کسی بڑی جنگ کا اشارہ ہے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق یہ طیارہ امریکہ کی ہائی لیول جنگی کوآرڈینیشن کا مرکز ہوتا ہے۔ یہ نہ بم برساتا ہے، نہ میزائل فائر کرتا ہے بلکہ یہ پورے جنگی نیٹ ورک کو ایک دماغ میں بدل دیتا ہے۔


ذرائع کے مطابق E-11A کی پرواز کریٹ، لیونٹ اور خلیج فارس کے درمیان ریکارڈ کی گئی، جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ بحری بیڑے ابراہم لنکن اور جارج ڈبلیو بش کو قطر اور متحدہ عرب امارات میں موجود زمینی کمانڈ سینٹرز سے جوڑا جا رہا ہے۔
یہ وہی پیٹرن ہے جو جون 2025ء میں Operation Midnight Hammer سے قبل دیکھا گیا تھا۔ تب بھی یہی طیارہ فضا میں تھا اور پھر کارروائی ہوئی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی بحری جہاز اس وقت الیکٹرانک خاموشی میں ہیں، یعنی ریڈار اور سگنلز بند۔ مگر E-11A مکمل طور پر متحرک ہے، تاکہ اگر “اندھیرے میں چھپے”
یہ جہاز اچانک حملہ کریں، تو ایک سیکنڈ کی تاخیر کے بغیر سب کچھ مربوط ہو۔ رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ 50 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں اور 2 مکمل کیریئر اسٹرائیک گروپس کی کوآرڈینیشن میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
سوال یہ نہیں کہ یہ طیارہ کیوں آیا ؟اصل سوال یہ ہے: کیا امریکہ کسی بڑی کارروائی سے پہلے آخری ٹیسٹ کر رہا ہے؟ یا یہ محض ایران کے لیے ایک خاموش مگر سخت وارننگ ہے؟

موضوعات : E 11 A
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
ایاز صادق اور عظمیٰ بخاری کی پتنگ بازی ،ویڈیوز وائرل

ایاز صادق اور عظمیٰ بخاری کی پتنگ بازی ،ویڈیوز وائرل

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔