منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بچوں اور خواتین کی ہراسمنٹ کے خاتمے کیلئے سائنر کرائم یونٹ کی منظوری

6 مہینے پہلے
A A
Cybercrime unit approved to end harassment of children and women
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا پر بچوں اور خواتین کی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔
بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا شکار بچوں اور بچیوں کو شکایت کیلئے کسی تھانے یا دفتر میں نہیں جانا پڑے گا،سوشل میڈیابلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ کم عمر بچے اور بچیوں کی شکایت کے اندراج کیلئے موبائل یونٹ جائے گا۔
سوشل میڈیا ہراسمنٹ کا شکار بچے بالخصوص خواتین ورچوئل پولیس اسٹیشن پر بھی شکایت درج کراسکیں گیسوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ بچوں اور خواتین کی شناخت مکمل طورپرپوشیدہ رکھی جائے گی۔
سائبر کرائم یونٹ فرنٹ ڈیسک اور "پی کے ایم” ایپ پر بھی شکایت درج کی جاسکے گیسوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا ارتکاب کرنے والے مجرموں کو قرار واقعی سزا دینے کیلئے قانونی سازی کا فیصلہ کرلیا گیا پنجاب آن لائن سیفٹی ایکٹ 2026ء کے ابتدائی مسودے پر کام شروع، جلد پیش کیا جائے گا،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ،فیصلوں کے مطابق پنجاب پولیس سائبر پٹرول ونگ اور سائبر پولیس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی ۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سائبر کریمنل کی سرکوبی کے لئے پروایکٹو اپروچ اپنانے کی ہدایت کر دی گئی،سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور سرویلنس کے لئے انٹیلی جنس سسٹم بھی قائم کیا جائے گا،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سائبر کرائم سے متعلق ڈیٹا کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات کا حکم دے دیا ،مریم نواز کا کہنا ہےسائبر کرائم بہت بڑا چیلنج ہے، نئی نسل کا تحفظ چاہتے ہیں۔بچیوں کو بلیک میلنگ سے بچانے کیلئے ٹیکنالوجی اور ٹولز کا بھرپوراستعمال کیا جائے گا۔والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کرنے پر توجہ دیں۔ بچوں اور خواتین کے خلاف ڈیجیٹل کرائم کو ہر صورت روکنا ہوگا۔ کسی بھی شخص کو دوسروں کو پرائیویسی میں دخل اندازی کا ہرگز حق حاصل نہیں۔ سوشل میڈیا کریمنلز کو انجام تک پہنچا کر مثال قائم کریں گے۔

موضوعات : #harsmentcyber
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Indonesia to buy advanced KF-21 fighter jets from South Korea

انڈونیشیا جنوبی کوریا سے جدید kf-21 جنگی طیارے خریدے گا

یہ بھی پڑھیں

12-year-old boy from Balochistan discharged after complex surgery to remove a bullet lodged in his heart.

دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

22 ستمبر , 2026
England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

22 ستمبر , 2026
Prime Minister contacts Hafiz Naeem-ur-Rehman, requests postponement of long march.

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔